تحریم نام رکھنا

فتویٰ نمبر:819 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! تحریم نام رکھنا درست ہے؟ والسلام سائل کا نام:فائزہ پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية معنی کے اعتبار سے”تحریم“نام بالکل مناسب نہیں۔اس کے معنی حرام کرنے،یا حرام کرنے والا،یا حرام کیا ہوا کے ہیں،لہذا اس نام سے اجتناب کیا جائے اور اس کی جگہ اچھے ناموں کو ترجیح دی جائے۔ و مزید پڑھیں

فرشتوں کےنام پر نام رکھنا

سوال:کیاہم اپنے بچوں کے نام مقدس فرشتوں کے نام پر رکھ سکتے ہیں ؟جیسے میکائیل وغیرہ۔ الجواب حامدةومصلیة: آپ ﷺنے فرشتوں کے نام پر اپنے بچوں کے نام رکھنے سے منع فرمایا ہے،  آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ’’ سمّوا بأسماء الأنبیاء ، ولا تُسمّوا بأسماء الملائکۃ‘‘۔ کہ ’’ تم اپنے بچوں کے نام انبیاء مزید پڑھیں

بچیوں کے اسلامی نام

حروف تہجی کےاعتبار سے آسیہ آزفہ آشفتہ آفروزہ آفریدہ آفریں آمنہ آمنہ آویزہ اثیلہ اجالا ادیبہ اریبہ اریکہ ازکی اساوری اسماء اسماء اسوہ افشاں افشیں افق اقصٰی البیلا الفت ام کلثوم امبریں امّارہ امیمہ امینہ انبیلہ انجشہ انجلاء انفال انیسہ انیقہ انیلا اکیمہ ایمن بابرہ بارزہ بازغہ باسمہ باطشہ بتول بدر الدجٰی بدیعہ بدیلہ بروع مزید پڑھیں

اسلامی نام

1- بدری صحابہ کرام رضی اللہ عنہم : أرقم . اَسیر. اِیاس. تمِیم . ثابت . جُبَیر . حاطِب . حُرَیث . خلّاد . خُنَیس . ذکوان . رافع . زاہِر . سائِب .سِماک . سُفیان . سالم . سُوِید . صَفوان . عِباد . قَیس . مالک . مُعاذ . نَوفَل . واقد . مزید پڑھیں

محمدنام رکھنا

محمدنام رکھنا: سوال :کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں  کہ “محمد”نام رکھناصحیح ہےیانہیں ؟ بعض لوگ کہتےہیں کہ صرف محمدنام رکھناصحیح نہیں کیوں کہ جس شخص کانام  محمد ہواور بعدمیں وہ غیرمہذب حرکت کرےتویہ مناسب نہیں ،برائےمہربانی ہماری راہ نمائی فرمائیں۔ جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں عنایت فرمائیں! جواب:    تجربہ اورمشاہدہ گواہ ہےکہ انسان مزید پڑھیں

نام تاریخ کے حوالے سے رکھنا چاہیئے یا کوئی بھی اچھا نام رکھ لیں علم الاعداد کے اعتبار سے بچے کا نام رکھنا

سوال(نمبرشمار:۱تا ۳):کیا فرماتے ہیں علماء دین شرع متین بیچ اس مسئلہ کے کہ میرے یہاں مؤرخہ 04-3-9 بمطابق ۱۷ محرم الحرام بھتیجے کی پیدائش ہوئی ،والد صاحب نے اسکا نام معیز مسعود رکھا ۔ ۱۰ یوم بعد ایک عزیز نے کہا کہ نام میں دو مرتبہ “م”نہیں آنا چاہیئے بچے پر بھاری ہوتے ہیں ۔ مزید پڑھیں

عاصم الرحمن نام رکھنا

عاصم الرحمان نام ركهنا كيسا ے ایسے  ناموں کے رکھنے کے بارے میں کوئی  قاعدہ ہے مستند جواب دے ؟ جواب :نام رکھنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمائے حسنیٰ کی طرف نسبت کرکے نام رکھے جائیں اسی طرح صحابہ کرام رضی مزید پڑھیں

بنارس خان نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال:   کیا فرماتے ہیں   علمائے کرام   درج ذیل  مسئلہ  کے بارے میں: حضرت  بندہ  کے ایک دوست  کا نام  “بنارس خان ” ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ اس نام  کے معنی  کیا ہے؟ اور بنارس خان  اپنا  موجودہ نام  تبدیل  کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔اگر اپنا نیا نام تبدیل  کرتا ہے  تو اسے شناختی کارڈ   بنانے مزید پڑھیں