سوال: السلام علیکم کیا بچے کا نام بدل سکتے ہیں؟ کیوںکہ دل مطمئن نہیں ہے اس نام سے بہت زیادہ بچہ روتا ہے اور اچانک سے دودھ پینا چھوڑدیتا ہے۔ پھر بہت زیادہ نظر اتارتی ہوں قرآنی آیات پڑھتی ہوں پھر 3، 4 دن بعد جاکر ٹھیک ہوتا ہے، پھر ایک اور چیز شروع ہوجاتی مزید پڑھیں
زمرہ: بچوں کے اسلامی نام
ارم نام رکھنا
فتویٰ نمبر:4065 سوال: ارم نام رکھنا درست ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ”ارم“شداد کی بنائی ہوئی جنت کا نام ہے پھر مجازاً اس کااطلاق بہشت اور جنت کے معنی میں استعمال ہونے لگا،یہ بادشاہ اور شاہی خاندان کا نام بھی تھا۔ (تفسیر شیخ الہند:٧٩٠، معارف القرآن:٧٤١/٨) اس معنی کے اعتبار سے اس نام میں کوئی مزید پڑھیں
عبد کے بغیر رحمن یا غفار وغیرہ نام لکھنا
فتویٰ نمبر:4080 سوال:اکثر خواتین کے نام مجھے رجسٹر وغیرہ میں لکھنے پڑتے ہیں تو جس کے نام کے آگے غفار یا رحمن ہوتا ہے اس کو میں اپنی طرف سے عبد الرحمن یا عبدالغفار کردیتی ہوں جس مین بعض دفعہ متعلقہ خاتون کو اعتراض ہوتا ہے؟ کیا میرا یہ عمل درست نہیں؟ والسلام الجواب حامداًو مزید پڑھیں
کیا سبحان نام رکھنا جاٸز ہے؟
فتویٰ نمبر:4055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا سبحان نام رکھنا جاٸز ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا سبحان نام رکھنا اگرچہ درست ہے لیکن اکابر کے نزدیک پسندیدہ نہیں، اس لیے بہتر ہے کہ اسلامی ناموں میں سے کوٸی نام رکھا جائے۔ (فتوی ٥٢٣/ ١٤٣١ فتاوی دار العلوم دیو بند) ١۔” وقولہ سبحان مصدر لازم النصب مزید پڑھیں
نام رکھنے کی شرعی حیثیت
فتویٰ نمبر:3089 سوال: مجھے یہ پوچھنا ہے کہ 1) نام رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ 2) اور کوئ بھی نام انسان کی شخصیت پرکس حد تک اثرانداز ہوتاہے؟ 3) کیا صحابہ یا صحابیات کے نام رکھنے میں معنی بھی دیکھنا ضروری ہے؟ 4) بعض لوگ بچے کا نام رکھنے سے پہلے اسکے یوم پیدائش مزید پڑھیں
“مناہل” نام رکھنا
فتویٰ نمبر:3079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! “مناہل” نام رکھنا کیسا ہے ؟۔ والسلام الجواب حامدا و مصليا ازواج مطہرات، بنات طاہرات،یاصحابیات رضی اللہ عنہن کے نام پر اپنی بچی کا نام رکھنا بہتر ہے۔ اسی طرح ایسے نام رکھنے چاہییں جن کے معنی اچھے ہوں،کیونکہ نام کا بچے کی شخصیت پر گہرااثرہوتا ہے۔ “مناہل” ” مزید پڑھیں
دیانا نام رکھنا
فتویٰ نمبر:1036 سوال : دیانا نام رکھنا کیسا ہے؟ رہائش : کراچی نام: آصفہ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ دیانا یونانی نام ہے ، اور یہ نام رکھ سکتے ہیں، اسکا مطلب ہے بسیارزیبا یعنی بہت خوب صورت واللہ تعالی اعلم بالصواب اہلیہ محمد ارسلان عفی عنھا صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر مزید پڑھیں
صنم نام رکھنا
فتویٰ نمبر:861 سوال: کیا صنم نام رکھنا درست ہے. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية “صنم” کے حقیقی معنی بت ، مورتی کے ہیں ،اسی طرح وہ مجسمہ جس کے بارے میں بت پرست کہتے تھے کہ وہ ان کی عبادت سے اللہ کا قرب حاصل کرتے ہیں۔ (القاموس الوحید) مجازاً اس کا مزید پڑھیں
عمیمہ نام کا مطلب
فتویٰ نمبر:856 سوال: عمیمہ نام کا مطلب بتادیں. اور کیا یہ نام رکھنا ٹھیک ہے. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية عمیمہ کا مطلب: لمبی تڑنگی بہتر ہوگا کہ عمیمہ کی بجائے امیمہ نام رکھ لیں یہ بامعنی بھی ہے اور حضور ﷺ کی پھپی کا بھی نام تھا ۔ مسند احمد مزید پڑھیں
اللہ کے پسندیدہ نام
فتویٰ نمبر:821 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! اللہ کے پسندیدہ نام کتنے ہیں،دو یا تین؟عبداللہ،عبدالرحمن اور تیسرا ہاشم یا حارث ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! اچھے نام اولاد کے لیے والدین کی طرف سے پہلا عطیہ ہے،لہذا اچھے اور اسلامی ناموں کا انتخاب کرنا چاہیے کیونکہ مزید پڑھیں