زمَلٌ نام رکھنے کا حکم

سوال:زِمَلْ نام (ز کے زیر اور میم کے زبر کے ساتھ) کا مطلب کسی نے باپردہ بتایا ہے، کیا درست ہے یہ نام رکھنا اور منہا نام کا مطلب اللہ کا تحفہ کیا یہ بات درست ہے؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1۔ تحقیق کے بعد زِمْل (میم کے سکون مزید پڑھیں

 چند ناموں کے معنے

سوال:اسلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ باجی بچیوں کے لیے ان چار ناموں کے معنی پتہ کرنے تھے اور آیا ان کا رکھنا مناسب ہے کہ نہیں – ایلاف (Eelaaf) سورہ قریش – انارہ (Inara) – سلوہ (Salwa) – سماء (Samaa) الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! ایلاف کے مزید پڑھیں

شاہ میر نام رکھنےکا حکم

سوال: شاہمیر نام کیسا ہے؟ میں نے اپنے بیٹے کا رکھا ہے . الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام! شاہ میر اردو فارسی دونوں زبانوں میں موجود ہے، یہ دو الگ ناموں کامجموعہ ہے. شاہ کا مطلب بادشاہ اور میر بھی سلطان و بادشاہ کے ہی معنی میں آتا ہے، ملا کر اس کا مطلب مزید پڑھیں

مصطفی نام رکھنا 

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ سوال ۔ پوچھنا یہ تھا کہ جن بچوں کا نام مصطفیٰ رکھا جاتا ہے کیا وہ بچے تین چار سال تک بیمار رھتے ہیں مجھ سے کسی نے اس بارے میں سوال کیا کہ انہوں نے کسی عالمہ سے سنا ہے کہ یہ نام بھاری ہوتا ہے کیا یہ بات صحیح مزید پڑھیں

ارم نام رکھنا

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ارم نام رکھنا کیسا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ یہ اس جنت کا نام تھا جو فرعون نے بنائی تھی کیا یہ بات صحیح ؟ الجواب باسم الملھم الصواب  وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته!  ”ارم“ شداد کی بنائی ہوئی جنت کا نام ہے، پھر مجازاً اس کا اطلاق بہشت مزید پڑھیں

ضرار نام رکھنا

سوال:السلام علیکم  ضرار کے معنی بتا ديجيے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے الجواب باسم ملھم الصواب  وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ضرار نام رکھنا درست ہے۔اس نام کے کئی صحابی گزرے ہیں۔اس کے معنی نقصان پہنچانے والے کے بھی ہیں۔اس صورت میں اس کے معنی ہوں گے باطل/اہل باطل کو نقصان پہنچانے والا۔ واللہ مزید پڑھیں

ذونائشہ نام رکھنا

ذونائشہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟ جواب: نام رکھنے میں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ بامعنیٰ نام ہو،نیز غیر مسلموں کے نام کے مشابہ نہ ہو ،بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام ، صحابہ ،صحابیات کے نام پر نام رکھنا چاہیے تاکہ بامعنیٰ ہونے کے ساتھ بابرکت مزید پڑھیں

زخرف نام رکھنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ زخرف نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب:زخرف کے معانی “سونا،کسی چیز کا انتہائی حسن و دلکشی،زیبائش،سامانِ زینت“ آتے ہیں ،زخرف قرآن کی ایک سورت کا نام بھی ہے ،یہ نام رکھنا درست ہے ۔تاہم بہتر یہ ہے کہ صحابہ ،صحابیات کے ناموں پر یا کوئی اچھا بامعنیٰ اسلامی نام رکھ مزید پڑھیں

عشبہ نام رکھنا

عشبہ نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اسکے معنی بھی بتا دیں. جزاک اللہ خیرا. الجواب باسم ملہم الصواب عشبہ عربی لفظ ہے جو ایک بوٹی کا نام ہے.  احادیث میں بامعنی نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے جبکہ معنی کے اعتبار سے نام عشبہ نام رکھنا مناسب معلوم نہیں ہوتا، بہتر ہے صحابیات میں مزید پڑھیں

فرشتوں کے نام پر نام رکھنا

سوال: میکائیل نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور باقی فرشتوں کے نام پر نام رکھ سکتے ہیں؟                                                                                            سائل:سید حمزہ ﷽ الجواب حامدا و مصلیا             میکائیل ایک مقرب فرشتے کا نام ہے، اور فرشتوں کے نام پر نام رکھنا مناسب نہیں ، آپ ﷺنے فرشتوں کے نام پر اپنے بچوں کے نام رکھنے سے منع مزید پڑھیں