سوال: اذان کے دوران دنیاوی کام کرنا کیسا ہے؟ الجواب حامداً ومصلیا ومسلما مستحب یہ ہے کہ تمام دنیاوی کام کاج اور بات چیت چھوڑ کر اذان سنی جائے اور اذان کا جواب دیا جائے-لیکن اگر کوئی شخص اذان کے دوران کوئی دنیاوی کام کرے یا بات چیت جاری رکھے تو شرعا کوئی گناہ بھی مزید پڑھیں
زمرہ: عبادات
وتر مستقل نمازہے یاعشاءکے تابع ہے
سوال: وتر مستقل نمازہے یاعشاءکے تابع ہے ؟ الجواب حامداً ومصلیاًومسلماً وتر عشاء کی نماز کا حصہ نہیں ہے بلکہ مستقل نماز ہے،البتہ وتر کو عشاء سے پہلے اس لیے نہیں پڑھا جاسکتا، کیوں کہ عشاء اور وتر میں ترتیب واجب ہے،اور وتر کا وقت عشاء کے بعد شروع ہوتا ہے۔ ــــــــــــ حوالہ جات: ”ووقت مزید پڑھیں
اذان کا جواب دینے کاحکم
اذان کا جواب دینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدا ومصليا ومسلماً : اذان کا جواب دینا مستحب ہے جبکہ اذان سن کر نماز پڑھنا جبکہ نماز نہ پڑھی ہو فرض ہے۔ ================ حواله جات : 1:عن أبي سَعِيدٍ الخُدْرِي رَضِيَ اللَّهُ عَنهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ: إِذَا سَمِعْتُمُ النِّدَاء فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ مزید پڑھیں
حالت احرام میں کمبل یا چادر اوڑھ کر سونا
سوال: کیا حاجی احرام باندھنے کے بعد چادر یا لحاف اوڑھ کر سو سکتا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں! حالت احرام میں سوتے میں لحاف یا چادر اوڑھنا جائز ہے تاہم سر اور چہرہ سوتےہوئے بھی کھولنا ضروری ہے اس لیے ان پر کمبل اور چادر ڈالنے سے اجتناب لازم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ مزید پڑھیں
شب قدر سعودی میں ایک دن پہلے کیوں
سوال باجی سوال یہ ہے کی ہم 15 شعبان کو شب برات اور 27 رمضان کو شب قدر مناتے ہیں سعودی عرب میں ہمارے ملک سے ایک دن آگے چلتا ہے ۔تو یہ رات ان کے حساب سے ہوگی یا ہمارے حساب سے، کیا پوری دنیا میں دو شب قدر ہوگی؟ کیسے سب کا صحیح مزید پڑھیں
شدید بارش کی وجہ سے مغرب کے وقت میں عشاء کی نماز پڑھنا
سوال: کل دبئی میں شدید بارش تھی۔ امام صاحب نے مغرب دس پندرہ منٹ کی تاخیر سے پڑھائی پھر مغرب کی سنتیں پڑھ کر فورا عشاء کی جماعت کرادی۔ تو اس صورت میں حنفی مسلک سے تعلق رکھنے والوں کی نماز ادا ہوگئی یا گھر پر دہرانا ہوگی؟ تنقیح: سوال: یعنی مغرب کے وقت میں مزید پڑھیں
ظہر کی سنتوں کی قضا
سوال: اگر ظہر کی نماز کی دو سنت کسی وجہ سے اس وقت نہ پڑھ سکیں تو کیا بعد میں کسی نماز کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں کوشش یہ کی جائے کہ سنت مؤکدہ اسی نماز کے فوراً بعد پڑھ لی جائے تاہم اگر کسی کی مزید پڑھیں
عورتوں اور مردوں کی نماز میں فرق
السلام عليكم! حنفی مسلک کی عورتوں کے لیے تو یہ سب درست ہے کہ وہ سمٹ کر نماز ادا کریں گی مگر مسلک شافعیہ و مالکیہ کی خواتین تو اپنے امام کے طریقے پر عمل کرتے ہوئے ایسے ہی مردوں کی طرح نماز پڑھیں گی، یا ان کے لیے بھی یہی حکم ہے؟؟ اور غیر مزید پڑھیں
لیکوریا میں وضو اور نماز کا حکم
سوال :السلام عليكم ورحمت االلّٰه وبركاته اگر لیکوریا کا مسئلہ زیادہ ہو جائے مطلب ہر وقت پانی آتا رہے تو کیا وضو باقی رہے گا اور ایسی حالت میں نماز تو نہیں ٹوٹے گی نا ؟؟ دراصل ایک خاتون ہیں تو انہیں پیشاب والی جگہ میں گولی رکھنے کو دی گئی ہے تو اب انہیں مزید پڑھیں
محرم کے پاس حج کے اخراجات کےلیے پیسے نہ ہونے کی صورت میں عمرہ کرنا۔
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کسی عورت کے پاس اتنا سونا اور نقدی ہے کہ اس پر حج فرض ہے لیکن اس کے شوہر کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ اس پر حج فرض ہو جائے۔ اس صورت میں اگر وہ عورت اس نیت کے ساتھ عمرہ مزید پڑھیں