فتویٰ نمبر:01 سوال: رضاعی بھتیجی سے نکاح جائز ہے ؟ جواب : رضاعی بھتیجی سے نکاح حرام ہے ۔ لقولہ علیہ السلام ! یحرم من الرضاع ما یحرم من النسب “ (امداد الفتاویٰ :2/334 طبع دارالعلوم کراچی )
زمرہ: صفحہ اول
سورہ آل عمران کی آیت 18 کی فضیلت
١.. یہود کے ٢ بڑے علم مسلمان ہو گئے یہود کے دو بڑے علم ملک شام سے مدینہ طیبہ میں وارد ہوۓ، مدینہ کی بستی کو دیکھ کر آپس میں تسکرہ کرنے لگے کہ یہ بستی تو اس طرح کی ہے جس کے لئے تورات میں پیشنگوئی آئی ہے کہ اس میں نبی آخرالزماں صلی مزید پڑھیں
پینٹ میں نماز کا حکم
سوال: آج کل جو پینٹ رائج ہے اس میں نماز کے دوران نمازی کو بار بار ہاتھوں سے اپنی شرٹ کو نیچے کی طرف کھینچنا پڑتا ہے تو کیا اس طرح نماز میں کوئی خلل واقع ہوگا یا نہیں ؟ لیکن دوسری مشکل یہ ہے کہ اس میں سجدہ کی حالت میں اچھا خاصا ستر مزید پڑھیں
لیک ہونے والے پانی کا شرعا حکم
سوال :چھتوں ،دکانوں وغیرہ سے بعض اوقات پانی لیک ہو کر گرتا رہتا ہے۔ایسے پانی کا شرعاً کیا حکم ہے ! وہ پاک ہے یاناپاک ؟ جواب : علامات وقرائن سے یا کسی ایک مسلمان کی اطلاع دینے سے اس کا پاک یا ناپاک ہونا معلوم کیاجائے اور پھر اس کے مطابق عمل کیاجائے ۔
ماء جاری اور رکے ہوئے پانی کا حکم
سوال : کیا ایسا بھی کوئی پانی ہے جس میں نجاست گر جائے لیکن وہ پھر بھی پاک رہتا ہے ؟ جواب : دو قسم کے پانی ایسے ہیں جن میں اگر نجاست گرجائے تو وہ ناپاک نہیں ہوتے ۔ 1۔ماء جاری ( بہتا ہوا پانی ) 2۔رکا ہوا زیادہ پانی / نمبر 1 کی مزید پڑھیں
اسلامک گرافکس، البم2
[print_gllr id=425]
اسلامک گرافکس، البم1
[print_gllr id=380]