سوال : انسان کا اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياً واضح رہے کہ شرعاً انسان کے اعضاء انسان کی اپنی ملکیت میں نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے اس کو عاریۃً استعمال کیلئے عطا ہوئے ہیں چنانچہ اسی وجہ سے پاک وہند کے جمہور علماء کے نزدیک انسان کا مزید پڑھیں
زمرہ: صفحہ اول
اگر کوئی احسان جتلائے تو کیا کرنا چاہیئے
سوال :اگر آدمی کسی کے کام آئے کوئی نیکی کرے اور پھر احسان جتلائے اور ذلیل بھی کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدًا ومصلّياً کسی کے ساتھ نیکی کرنا اچھا کام ہے لیکن پھر اسے جتلانا انتہائی قبیح فعل ہے اور اس پر سخت وعیدیں آئی ہیں، لہذا اگر کسی نے اپنی مزید پڑھیں
قرض سےنفع اٹھاناکیساہے
سوال:محترم مفتی سعید صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! گزارش عرض یہ ہےکہ مجھےایک کام کےسلسلےمیں آپ سےفتوٰی لیناہےبرائے مہربانی میری راہنمائی کریں میراایک دوست کپڑےکاکاروبارکرتاہےوہ مارکیٹ سےکپڑا ادھارمیں 20 روپے گزلیتاہےجبکہ وہی کپڑاکیش میں لیں تو17روپےگزپڑتاہےمیں اسے کاروبارکےسلسلےمیں ایک لاکھ روپےدیناچاہتاہوں تاکہ وہ کپڑاکیش میں خریدےگااوراس کےگزپر3روپےجوبچیں گےوہ مجھےپرافٹ میں دیگا آپ کامشورہ درکارہےلہذا مزید پڑھیں
خواب میں آلو دیکھنا
آلو: آلو کا درخت طبیب ہے جس سے ہر ایک کو فائدہ پہنچتا ہے۔ بعض دفعہ عاجزی کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے کیونکہ آلو اپنے آپ کو مٹی میں ملا کر رکھتا ہے اور بعض دفعہ کم محنت مال کی طرف اشارہ ہوتا ہے ۔
کتنےسال کےبچےسےپردہ کرنافرض ہے
سوال:کیافرماتےہیں مفتیان کرام ان مسائل کےبارے میں کتنےسال کےبچےسےپردہ کرنافرض ہے؟ جواب:جولڑکامراہق ہو(یعنی شہوت کی عمرکوپہنچ چکاہو)اس سےپردہ کرنالازم ہے اور مراہقت کی حد،ماحول اورنشونماکےلحاظ سےمختلف ہوسکتی ہے علامہ شامی ؒ کی تحقیق کی بناءپر بارہ سال کی عمرکےلڑکےسےپردہ کرناچاہیے۔(۱) چنانچہ فتاوٰی شامی میں ہے: حاشية ابن عابدين – (3 / 35) فَتَحَصَّلَ مِنْ هَذَا: مزید پڑھیں
صدقہ نافلہ کے مستحق
سوال: صدقہ نافلہ کے مستحق کون ہیں ؟ جواب : نفلی صدقات کے مستحق مسکین ، غریب ،قریبی رشتہ دار ہیں حکم یہ ہے کہ جن رشتہ داروں کے ساتھ ولادت یا ازواجی تعلق ہوں ان کو نفلی صدقات دینے میں دو اجزاء ہیں ۔ 1۔مستحق پر خرچ کرنے کا 2۔ صلح رحمی کا امدادلفتاویٰ مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الزخرف
اس سورت کا مرکزی موضوع مشرکینِ مکہ کی تردید ہے جس میں ان کے اس عقیدے کا خاص طور پر ذکر فرمایاگیا ہے جس کی رو سے وہ فرشتوں کو اللہ تعالی کی بیٹیاں کہتے تھے ،نیز وہ اپنے دین کو صحیح قرار دینے کے لئے یہ دلیل دیتے تھے کہ ہم نے اپنے باپ مزید پڑھیں
فضائل سورۂ حدید
رات کو سونے سے پہلے :پانچ سورتوں کو حدیث میں مسبحات سے تعبیر کیا گیا ہے جن کے شروع میں سبح یا یسبح آیا ہے ..ان میں سے پہلی سورت حدید ہے .. دوسری حشر، تیسری صف، چوتھی جمعہ، پانچویں تغابن.حضرت عرباس بن ساریہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله مزید پڑھیں
رزق میں برکت کیسے ہو
قرآن وحدیث میں بہت سے ایسے اعمال کی طرف واضح اشارہ موجود ہے، جو رزق میں برکت اور دولت میں فراوانی کا باعث ہیں، ہم درجذیل سطور میں مختصراً دس اصول پیش کرتے ہیں ، جن کی بجا آوری پر الله تعالیٰ کیطرف سے رزق میں برکت وفراوانی کا وعدہ ہے: توبہ واستغفار قرآن پاک مزید پڑھیں
پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ بارھویں قسط
پاک افغان تعلقات۔ آخری حصہ دشت لیلیٰ قتل عام قندوز سب سے آخر میں طالبان کے ہاتھ سے نکلنے والا شہر تھا۔ سقوط کابل کے دس دن بعد تک طالبان نے اسے اپنے کنٹرول میں رکھا تھا اور یہی ان کی مہلک ترین غلطی ثابت ہوا۔ قندوز کے شمال میں تخار، جنوب میں مزار شریف، مزید پڑھیں