فتویٰ نمبر:903 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کاغذی طلاق کا کیا حکم ہے جب منہ سے نہ کہے صرف پیپرز پر دستخط کر دے تو طلاق ہو جاتی ہے؟ اور اگر ہوتی ہے تو طلاق کی کون سی قسم ہو گی؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جس طرح طلاق کے الفاظ ادا کرنے سےطلاق واقع ہوتی ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: صفحہ اول
مساجدمیں سی سی ٹی وی کااستعمال
فتویٰ نمبر:901 مسجدمیں بغرض حفاظت اورضرورت اندراورباہرکی جانب سے سی سی ٹی وی کیمروں کامسجدکی انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے نصب کرایاجاناکیساہے ان کیمروں کامانیٹر(ٹی وی)مسجدکے اندرحجرے میں رکھاجائے جس میں ہروقت مسجدمیں جاتے ہوئے لوگوں کی تصویریں نظرآرہی ہیں جس کی ریکارڈنگ بھی ہوگی موجودہ حالات میں مسجدمیں کیمروں کالگانا جائزہے؟ الجواب باسم ملہم مزید پڑھیں
نماز میں رومال استعمال کرنا
فتویٰ نمبر:888 سوال: السلام علیکم!فلو میں نماز کے دوران نیپکن(رومال) استعمال کرسکتے ہیں ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر نماز ميں فلو یعنی ناک سے پانی بہہ رہا ہوتو بہتر ہے کہ رومال یا کسی کپڑے سے پونچھ لیا جائے ، اگر زمین پر ناک کا پانی گرے تو ظاہر ہے کہ جائےنماز آلودہ ہوگی مزید پڑھیں
كيا عورت دوران عدت ووٹ دینے جاسکتی ہے ؟
فتویٰ نمبر:887 سوال: ایک معتدہ ( طلاق) دوران عدت ووٹ دینے گئ اس کا عمل ٹھیک تھا؟ اگر نھیں تھا تو وہ جزاء کے طور پر کیا کرے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا دوران عدت معتده ( عدت والي عورت ) پر عدت کے احکامات واجب ہوجاتے ہیں اور اس کے لیے سخت ضرورت شرعی کےعلاوہ مزید پڑھیں
طلاق دینا حلال ہے یا حرام
فتویٰ نمبر:877 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! طلاق دینا حلال ہے یا پھر حرام؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام! نکاح معاشرہ کے سُدھار، مرد وعورت کے آپسی حقوق کی ادائیگی، فطری جنسی جذبات وخواہشات کی تسکین، انسانیت کی بقاء اور صحیح نظامِ زندگی جینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے، نکاح زندگی کے آخری سانس تک مزید پڑھیں
کنگھی کے بالوں کو پھینکنےکاحکم
فتوی نمبر:781 موضوع:مسائل زیب و زینت 🔎سوال:محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم ! مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ سر کے بال جو بال نکلتے ھیں ان کا کیا کیا جاے کسی سے سنا ہے کہ اگر سمندر میں بہانا یا دفنانا مشکل ہو تو ان بالوں کے چھوٹے ٹکرے کر کے پھینک دو اس مزید پڑھیں
قرآن خوانی کا حکم
سیریل:03 کیا مرحوم کی بخشش کے لیے عزیزو اقارب کا قرآن پڑھنا اور کبھی کبھار اسکول کے بچوں کے ذریعہ پڑھانا جائز ہے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا ایصالِ ثواب کرنا جائز اور باعثِ اجر و ثواب ہے_ اس کے لئے کوئی خاص طریقہ یا دن یا وقت یا اجتماعی قرآن خوانی ثابت نہیں،بلکہ ہرشخص انفرادی طورپرکوئی بھی مزید پڑھیں
اسلامی نام
1- بدری صحابہ کرام رضی اللہ عنہم : أرقم . اَسیر. اِیاس. تمِیم . ثابت . جُبَیر . حاطِب . حُرَیث . خلّاد . خُنَیس . ذکوان . رافع . زاہِر . سائِب .سِماک . سُفیان . سالم . سُوِید . صَفوان . عِباد . قَیس . مالک . مُعاذ . نَوفَل . واقد . مزید پڑھیں
محبت کا صلہ بھی محبت ہے
ایک شخص اکثر ایک بوڑھی عورت سے سنگترے خریدا کرتا تھا وزن و پیمائش اور قیمت کی ادا ئیگی سے فارغ ہوکر وہ سنگترے کو چاک کرتا اور ایک دانہ اپنے منھ میں ڈال کے شکایت کرتا کہ یہ تو کھٹے ہیں اور یہ کہہ کے وہ سنگترہ اس بوڑھی عورت کے حوالے کر دیتا مزید پڑھیں