سوال: عمرہ پہ بچوں کو لے جاتے ہوئے 4 سالہ بچے کا بھی مکمل احرام باندھیں گے؟ سردی کی وجہ سے اندر سوئیٹر پاجامہ پہناسکتے ہیں؟ کیونکہ بچے کا تولیہ تو بار بار پھسلے گا۔ الجواب باسم ملھم الصواب بہتر تو یہ یہی ہے کہ احرام کی نیت کرکے بچے کو بھی اسی طرح احرام مزید پڑھیں
زمرہ: حج وعمرہ
بچے کے لیے احرام کا حکم
سوال : عمرہ پہ بچوں کو لے جاتے ہوئے 4 سالہ بچے کا بھی مکمل احرام باندھیں گے؟ سردی کی وجہ سے اندر سوئیٹر پاجامہ پہناسکتے ہیں؟ کیونکہ بچے کا تولیہ تو بار بار پھسلے گا۔ الجواب باسم ملھم الصواب بہتر تو یہ یہی ہے کہ احرام کی نیت کرکے بچے کو بھی اسی طرح مزید پڑھیں
فرض حج کو مؤخر کر نے کا حکم
سوال :میرے تین لڑکے ہیں بڑا پندرہ سال کا ہے اور سب سے چھوٹا دس سال کا۔ مجھ پر حج فرض ہے، شوہر پر نہیں ہے۔ اس سال بھائی کا حج پر جانے کا ارادہ ہے تو میں بھی ساتھ جانا چاہتی ہوں۔ شوہر کا کہنا ہے کہ ہم سب ساتھ جائیں گے اور ویسے مزید پڑھیں
احرام کی حالت میں سوئٹر کندھوں پر شال کی طرح اوڑھنا
سوال: کیا سردی میں مرد احرام پر اپنا سویٹر صرف کندھے اور کمر پر ڈال سکتے ہیں شال کی طرح، آستین میں ہاتھ ڈالے بغیر؟ الجواب باسم ملھم الصواب حالت احرام میں سلے ہوئے کپڑے کو عادت کے مطابق پہننا منع ہے، البتہ شال کی طرح اوڑھا جا سکتا ہے۔ ************************************ حوالہ جات : 1:حاشیہ مزید پڑھیں
وقتِ زوال طواف کے بعد کے نفل پڑھنا
سوال: اگر طواف زوال کے وقت مکمل ہو تو کیا مقام ابراہیم کے نوافل زوال کے وقت پڑھ سکتے ہیں یا یہ وقت ختم ہونے کے بعد پڑھیں گے ؟اگر پڑھ لی تو کیا نماز ہو جاۓگی یا دہرانی ہو گی ؟ الجواب باسم ملھم الصواب حدیث کی رو سے زوال کے وقت ہر طرح مزید پڑھیں
محرم کے بغیر حج کرنا
سوال: مجھ پر حج فرض ہے، میں دبئی میں ملازمت کرتی ہوں۔ میری ایک جوان بیٹی ہے۔ میرے شوہر سے پانچ سال قبل علیحدگی ہوچکی ہے۔میرا بھائی بھی نہیں ہے۔ اب میں حج کیسے کروں؟ کیا محرم کے بغیر سفر کرنا حرام ہے؟ چونکہ سعودی گورنمنٹ نے حج کے لیے محرم کی شرط ختم کردی مزید پڑھیں
عمرہ کے لیے مکہ روانہ ہونے سے پہلےمدینہ میں حیض آ جائے
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:اگر کوئی عورت عمرہ پر گئی اور مکہ جانے سے پہلے ہی مدینہ میں اسے حیض آ گیا تو اب وہ کیا کرے؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب مذکورہ خاتون مکہ آتے ہوئے ذوالحلیفہ (بیر علی) سے عمرہ کا احرام باندھ کر پھر مکہ میں ہی مزید پڑھیں
احرام پہننے کے بعد حج وعمرہ ادا کیے بغیر اتارنا
سوال: گھر سے احرام پہن کر نکلے نیت اور تلبیہ بھی پڑھ لیا ائیر پورٹ پر پتا چلا فلائٹ کینسل ہے اب دو دن بعد دوسری فلائٹ ہے، اس صورت میں احرام اتار سکتے ہیں کوئی گناہ تو نہیں ہوگا؟ سائل:محمد ابوبکر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ احرام مزید پڑھیں
حالت احرام میں وضو کے دوران داڑھی کے بال ٹوٹنا
سوال:میں منی میں وضو کر رہا تھا کہ تقریبا چار سے پانچ بال داڑھی کے ٹوٹ گئے ایک صاحب کہہ رہے ہیں دم دینا پڑے گا سمجھ نہیں آرہا کہ عموما ایسا تو ہوتا رہتا ہے تو کیا ہر مرتبہ دم دینا پڑے گا ،صحیح مسئلہ کی طرف رہنمائی فرمادیں؟ سائل:کمال خان ﷽ الجواب حامدا مزید پڑھیں
حالت احرام میں صابن کا استعمال
سوال: میں نے حالت احرام میں غلطی سے صابن سے ہاتھ دھولیا ہے اب کیا کفارہ ہے یا دم دینا پڑے گا؟ سائل: حبیب الرحمن ﷽ الجواب حامداًومصلیاً اگر صابن بغیر خوشبو والا تھا تو اس کے استعمال سے کوئی جزاء لازم نہیں ہوتی لیکن اگر صابن خوشبو دار تھا تو ایک یا دو مزید پڑھیں