حج کی تعریف پانچ دنوں میں ، پانچ مقامات پر، سات عبادتوں کو ادا کرنے کا نام “حج”ہے۔ پانچ دنوں سے مراد 8 ذی الحجہ تا 12 ذی الحجہ ہے۔ پانچ مقامات یہ ہیں: منی، عرفات،مزدلفہ،بیت اللہ،صفا ومروہ۔ سات عبادات یہ ہیں: احرام،وقوف،رمی،قربانی،حلق،طواف،سعی حج کا ایک خاص وقت مقرر ہے ،ا س کے علاوہ حج مزید پڑھیں
زمرہ: حج وعمرہ
حج سے بچنے کے انوکھے بہانے
حج سے بچنے کے انوکھے بہانے آج کل لوگوں کا یہ طریقہ ہوگیا ہے کہ بوڑھے ہونے کا انتظار کرتے ہیں، دنیاوی مشاغل ومعاملات کی وجہ سے حج میں دیر لگاتے ہیں پھر بعض تو حج کیے بغیر دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں اور بعض لوگ حج تو کرلیتے ہیں لیکن بوڑھے کھوسٹ ہونے کی مزید پڑھیں
حج نہ کرنےوالے کا حکم
حج نہ کرنےوالے کا حکم حج فرض ہوجائے اور حج کیے بغیر مرجائے تو اس کے لیے حدیث شریف میں سخت وعید آئی ہے: رسول اللہﷺ نے فرمایا:’’جس شخص کے پاس کھانے، پینے اور سواری کا اتنا سامان ہو جس سے وہ بیت اللہ شریف جاسکے اور پھر وہ حج نہ کرے تو وہ یہودی مزید پڑھیں
حج کس پر فرض ہے؟
حج کس پر فرض ہے؟ صاحب ِاستطاعت پر حج کرنا فرض ہے اور استطاعت کا مطلب یہ ہے کہ کسی شخص کے پاس مکہ معظمہ تک آنے جانے اور واپس آنے تک زیر کفالت افراد کا خرچہ موجود ہو۔ سورۃ آل عمران میں ہے: ترجمہ: ’’اور اللہ تعالیٰ کے واسطے لوگوں کے ذمہ اس گھر مزید پڑھیں
فضائل حج
فضائل حج 1- حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ: ” جس نے حج کیا اور اس نے (اس میں) نہ تو شہوت کی باتیں کیں اور نہ گناہوں کا ارتکاب کیا تو وہ (گناہوں سے پاک ہو کر اس طرح مزید پڑھیں
فضائل عمرہ
فضائل عمرہ 1- حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہےکہ رسول اﷲﷺ نےفرمایا: ترجمہ: ایک عمرہ دوسرے عمرہ تک کے درمیانی زمانے کے (تمام گناہوں کے)لیے کفارہ ہے ۔(مشکوٰۃ) کفارہ بننے کا مطلب یہ ہے کہ عمرہ صغیرہ گناہوں کا کفارہ بن جائے گا؛کیونکہ کبیرہ گناہوں کی معافی توبہ یا حج کے ساتھ مخصوص ہے۔ مزید پڑھیں
حج بدل کی شرائط
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! حج بدل کی شرائط کیا ہیں کروانے والے کی اور کرنے والے کی؟ الجواب باسم ملھم الصواب حج بدل کی درج ذیل بیس شرائط ہیں، جس میں چار شرائط تو آمر یعنی حج کرانےوالے کی ذات سے متعلق ہیں 1۔اس کا مسلمان ہونا،اور اس پر حج فرض ہونا اور خود مزید پڑھیں
بار بار عمرہ کرنے پر حلق یا قصر حکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی مرد نے ایک عمرہ کیا اس نے حلق کروایا اب تیسرے دن پھر عمرہ کیاپھر بہت کم دن میں دوبارہ کر لیاتو کیا بار بار حلق کروائے گا۔ حالانکہ بال نہیں ہیں تب بھی ریزر سے باقاعدہ حلق کیا جائے گا؟یا کیا صورت ہے یا اگر کسی نے اتنے مزید پڑھیں
محرم کے پاس حج کے اخراجات کےلیے پیسے نہ ہونے کی صورت میں عمرہ کرنا۔
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کسی عورت کے پاس اتنا سونا اور نقدی ہے کہ اس پر حج فرض ہے لیکن اس کے شوہر کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ اس پر حج فرض ہو جائے۔ اس صورت میں اگر وہ عورت اس نیت کے ساتھ عمرہ مزید پڑھیں
بیماری کے علاج کے لیے زکوۃ دینا۔
سوال: ایک خاتون سفید پوشی کی زندگی گزار رہی تھی ،اس کے پاس بالیاں ہیں جن کی مالیت 30 ہزار ہے اور 7 ہزار روپیہ نقد ہے ، ابھی ایکسیڈنٹ میں اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی ،اسے آپریشن کے لیے زیادہ پیسوں کی ضرورت ہے، کیا اس خاتون کو علاج کے لیے زکوة دی جاسکتی مزید پڑھیں