مکہ معظمہ اور مسجد ِحرام میں داخل ہونے کے آداب مکہ مکرمہ میں داخلہ کے وقت غسل کرنا مسنون ہے، مگر سواریوں کی پابندی اور بھیڑ کی وجہ سے آج کل یہ مشکل ہے، اگر بسہولت کرسکے تو غسل کرلے اور جب مکہ معظمہ نظر آئے تو یہ دعا پڑھے: ( اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِّیْ بِھَا مزید پڑھیں
زمرہ: حج وعمرہ
عورت کا اِحرام
عورت کا اِحرام عورت کا اِحرام مرد کی طرح ہے، یعنی غسل کرکے اور دو رکعت نماز پڑھ کر حج یا عمرہ کی نیت کرکے تلبیہ پڑھ لے، اگر غسل یا نماز یا دونوں چیزوں کا موقع نہ ہو تو نیت اور تلبیہ پر اکتفا کرلے یعنی حج یا عمرہ کی نیت کرکے تلبیہ پڑھ مزید پڑھیں
تلبیہ سے متعلق اہم مسائل
تلبیہ سے متعلق اہم مسائل اِحرام کے وقت تلبیہ یعنی (لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ،لَبَّیْکَ لاَ شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ،إِنَّ الْحَمْد وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لاَ شَرِیْکَ لَکَ ( زبان سے کہنا شرط ہے، اگر دل سے کہہ لیا تو اِحرام میں داخل نہ ہوگا۔ اِحرام باندھ لینے کے بعد کثرت سے تلبیہ پڑھنا مستحب ہے، خصوصاً حالات تبدیل مزید پڑھیں
ِاحرام سے متعلق اہم مسائل
احرام سے متعلق اہم مسائل حج یا عمرہ کی نیت کرکے تلبیہ پڑھ لینے سے اِحرام بندھ جاتا ہے۔ نیت اور تلبیہ سے پہلے غسل کرنا اور دو رکعت نماز پڑھنا مسنون ہے، اگر غسل یا نماز کا موقع نہ ہو تو ان کے بغیر بھی اِحرام باندھا جاسکتا ہے اور بلاعذر غسل اور نماز مزید پڑھیں
وہ کام جو حالت احرام میں منع ہے
وہ کام جو حالت احرام میں منع ہے احرام باندھ کر جیسے ہی تلبیہ پڑھاتو آپ پر یہ پابندیاں عائد ہوگئیں: 1- آپ خوشبواستعمال نہیں کرسکتے۔ 2- بال نہیں کاٹ سکتے۔ 3- ناخن نہیں کاٹ سکتے۔ 4- مردحضرات سلاہوا لباس نہیں پہن سکتے۔خواتین روزمرہ کی طرح سلا ہوا لباس ہی پہنیں گی۔ 5- مردحضرات ایسی مزید پڑھیں
اِحرام باندھنے کا طریقہ اور نیت کے مسنون الفاظ
اِحرام باندھنے کا طریقہ اور نیت کے مسنون الفاظ جب کوئی شخص مکہ معظمہ کے لیے روانہ ہو تو اس پر لازم ہے کہ راستہ میں جو بھی میقات پڑے اس پر یا اس سے پہلے حج یا عمرہ کا اِحرام باندھے۔ حج کے خاص دن مقرر ہیں،البتہ عمرہ ہمیشہ ہوسکتا ہے، لیکن حج کے مزید پڑھیں
حج و عمرہ کا احرام باندھنے کے مقامات
حج و عمرہ کا احرام باندھنے کے مقامات حضور اقدسﷺ نے دنیا بھر سے آنے والوں کے لیے جو مکہ معظمہ میں داخل ہونا چاہیں کچھ جگہیں مقرر فرمادی ہیں کہ اِحرام کے بغیر ان سے آگے نہ بڑھیں۔ ان ہی کو مواقیت کہتے ہیں جو میقات کی جمع ہے۔ مدینہ منورہ سے آنے والے مزید پڑھیں
حج کی سنتیں اور حکم
حج کی سنتیں اور حکم 1- مفرد آفاقی اور قارِن کا طوافِ قدوم کرنا۔ 2- طواف قدوم میں رَمل اور اِضطباع کرنا (اگر اس کے بعد سعی کرنا ہو، اگر طواف قدوم کے بعد سعی نہ کی تو طوافِ زیارت کے بعد سعی کرنی ہوگی اور اس وقت طوافِ زیارت میں رَمل کرنا ہوگا۔) 3-آٹھویں مزید پڑھیں
واجبات ِحج اور حکم :
واجبات ِحج اور حکم : حج کے واجبات چھ ہیں: 1-مزدلفہ میں وقوف کے وقت ٹھہرنا۔ 2-صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا۔ 3-رَمی جمار یعنی کنکریاں مارنا۔ 4-قارِن اور متمع کا قربانی کرنا۔ 5-حلق یعنی سر کے بال منڈوانا یا تقصیر یعنی کتروانا۔ 6-آفاقی یعنی میقات سے باہر رہنے والے کا طوافِ وَداع کرنا۔ مزید پڑھیں
حج کے فرائض اور حکم
حج کے فرائض اور حکم حج کے فرائض تین ہیں: 1۔احرام 2۔وقوف عرفہ 3۔طواف زیارت۔ 1- اِحرام:دل سے حج کی نیت کرکے تلبیہ یعنی ( لبیک اللّٰھم لبیک ) اخیر تک پڑھنا، اس کو اِحرام کہتے ہیں (بغیر سلے کپڑے جو اِحرام میں پہنے جاتے ہیں مجازاً ان کو بھی اِحرام کہا جاتا ہے۔) 2- مزید پڑھیں