کثرت عمرہ افضل ہے یا کثرت طواف

سوال: کثرت عمرہ افضل ہے یا کثرت طواف؟الجواب باسم ملھم الصوابواضح رہے کہ کثرت طواف عمرے سے اس صورت میں افضل ہے جب عمرے میں لگنے والے تمام وقت کے بقدر طواف کیا جائے۔ البتہ اگر طواف میں وقت کم خرچ کیا جائے تو اس صورت میں تو عمرہ کرنا طواف سے زیادہ افضل ہوگا۔ مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ عمرہ کرنے والے پر حج کی فرضیت

سوال:اگر کوئی پہلی مرتبہ ربیع الاول میں عمرہ کرے اور اس نے حج بھی نہیں کیا ہو تو کیا اس پر حج بھی فرض ہوجائے گا؟ الجواب حامدا ومصليّا:صورتِ مسئولہ میں صرف ربیع الاول میں عمرہ کرنے سے حج فرض نہ ہوگا۔حج کی فرضیت کے لیے ضروری ہے کہ جن تاریخوں میں گورنمنٹ کی سطح مزید پڑھیں

عمرہ کا وقت

سوال:عمرہ کا وقت کیا ہے اور کب کرنا افضل ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ ہر مسلمان جو مکہ مکرمہ پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو اس کے لئے زندگی میں ایک بار عمرہ کرنا سنت ہے۔ عمرہ سال بھر میں کسی بھی دن کیا جاسکتا ہے، البتہ 9 ذی الحجہ سے 13 ذی مزید پڑھیں

نذر کے روزوں کا حکم

سوال:اگر کسی نے روزہ رکھنے کی نذر مانی ہے، مگر پھر کوئی ایسی بیماری ہو جائے کہ بظاہر زندگی بھر اس کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ پائے تو ان نذر کے روزوں کا بھی فدیہ دینا ہوگا؟ 2: نذر کے روزوں کا فدیہ کتنا ہوگا؟ 3: اگر لگاتار 10 روزے رکھنے کی نذر مانی مزید پڑھیں

حج کی پابندیوں کا عائد ہونا۔

سوال: حج کی پابندیاں کب عائد ہوتی ہیں؟ الجواب حامداًومصلیاًومسلماًواضح رہے کہ حج یا عمرے کا احرام پہننے کے بعد عمرہ کرنے والے پر یا حج کرنے والے پر کچھ پابندیاں عائد ہو جاتی ہیں۔1 سلا ہوا کپڑا پہننا (مردوں کے لیے)2۔ خوشبو لگانا3۔ بال اور ناخن کاٹنا4۔ شکار کرنا5۔ ازدواجی تعلقات قائم کرنانیز یہ مزید پڑھیں

دوران عمرہ کعبہ کو چھونے سے ہاتھوں پر خوشبو کا لگ جانا

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ مسئلہ: عمرہ کے دوران رکن یمانی کو ہاتھ لگایا جس سے اس کی خوشبو خاتون کے ہاتھوں میں لگ گئی (یہ بے دھیانی میں ہوا تھا خوشبو کا احساس خاتون کو بعد میں ہوا) جو کچھ دیر باقی رہی پھر ختم ہو گئی۔ کیا اس سے دم لازم مزید پڑھیں

طواف کے بعد حیض شروع ہونا

سوال : موجودہ حرم کی بلڈنگ کو مدنظر رکھتے ہوئے اگر کسی عورت کو طواف کرنے کے بعد حیض شروع ہو جائے تو کیا وہ سعی کر سکتی ہے یا اسے بلڈنگ میں پہنچ کر پتہ چلے کہ حیض شروع ہو گیا ہے لیکن یقین ہو کہ دوران طواف نہیں تھا تو کیا اس کا مزید پڑھیں

حالت احرام میں کمبل یا چادر اوڑھ کر سونا

سوال: کیا حاجی احرام باندھنے کے بعد چادر یا لحاف اوڑھ کر سو سکتا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں! حالت احرام میں سوتے میں لحاف یا چادر اوڑھنا جائز ہے تاہم سر اور چہرہ سوتےہوئے بھی کھولنا ضروری ہے اس لیے ان پر کمبل اور چادر ڈالنے سے اجتناب لازم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ مزید پڑھیں

منی ،عرفات اورمزدلفہ میں نمازقصرکریں یامکمل پڑھیں؟

منی ،عرفات اورمزدلفہ میں نمازقصرکریں یامکمل پڑھیں؟ “اس مسئلے میں اختلاف در حقیقت ایک اور اختلاف پر مبنی ہے، وہ یہ ہے کہ آج کے دور میں منی اور مکہ مکرمہ دونوں الگ الگ دو مستقل مقامات ہیں یا منی اب مکہ مکرمہ کا محلہ بن گیا ہے ؟ اس سلسلہ میں معاصر علماء کرام مزید پڑھیں

اگر طواف و سعی کے چکروں میں شک ہوجائے تو کیا کرے؟

اگر طواف و سعی کے چکروں میں شک ہوجائے تو کیا کرے؟ اگر طواف کے دوران یہ یاد نہ رہے کہ کتنے چکر ہوئے ہیں تو: 1۔ اگر وہ طواف عمرہ یا طواف زیارت ہے تو جس چکر کے بارے میں شک ہو اس چکر کا اعادہ کرلے۔ مثال کے طور پر یہ شک ہوگیا مزید پڑھیں