فتویٰ نمبر:722 سوال کیا فرماتے ہیں حضرات علماٰء کرام ان مسائل کے بارے میں ؟ ( الف) ڈاکٹری کی رو سے خاندان میں شادیاں کرنے سے وراثتی بیماریاں پھیلتی ہیں ۔ شریعت میں اس کی کیا حقیقت ہے ؟ ( ب) خاندان میں شادی کرنا افضل ہے یا خاندان سے باہر شرعی لحاظ سے مزید پڑھیں
زمرہ: فقہی مسائل
انسانوں میں کلو ننگ جائز نہیں ۔
فتویٰ نمبر:732 سوال: کیا کلوننگ جائز ہے ؟ جواب :انسانوں میں کلوننگ کا تجربہ جائز نہیں کیونکہ اس سے بہت سارے مفاسد پیدا ہو جائیں گے مثلا ًکلوننگ کی وجہ سے نسب جس کی بدولت انسانیت کی بقاء ہے وہ ختم ہوجائے گا ۔اسی طرح عفت کا مسئلہ بھی قصہ پارینہ بن کر رہ جائے مزید پڑھیں
الٹراساؤنڈ کے ذریعے بچہ کی جنس معلوم کرنے کاحکم
فتویٰ نمبر:731 سوال :کیا الٹراساؤنڈ کے ذریعے معلوم کرنا کہ ماں کے رحم میں لڑکا ہے یا لڑکی جائز ہے ؟ جواب : الٹراساؤنڈ کے ذریعہ معلوم کرنا کہ ماں کے رحم میں لڑکا ہے یا لڑکی جائز ہے لیکن اس پر یقین نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس کے ذریعے جو علم حاصل ہوتا ہے مزید پڑھیں
تکلیف اور نقصان کے خطرہ سے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق منعِ حمل کا حکم
سوال:میرے پانچ بچے ہیں پہلا بچہ جب ہوا تو نو ماہ کوئی بات نہیں تھی لیکن وقت پر بچہ کی پیدائش میں مشکلات ہوئیں اور آپریشن کرنا پڑا پھر اللہ نے تین بچے دیئے جو نارمل طریقہ پر ہوئے اس کے بعد دو حمل ضائع ہوئے اور پھر اللہ تعالیٰ نے ایک بچہ دیا تو مزید پڑھیں
حالتِ جنون میں طلاق دینے کا حکم
سوال: زید کی کیفیت غصہ کی حالت میں مجنونانہ ہوجاتی ہے اس حالت میں اسے ماں باپ یا بیوی کسی کا کوئی ادب نہیں ہوتا ،زید نے غصہ کی حالت مجنونانہ میں اپنی بیوی کو مارا اور کہا کہ “میں نے طلاق دی “، اس سے قبل بھی وہ دو دفعہ ایسا کرچکا ہے ،کیا مزید پڑھیں
عورتوں کو عصری تعلیم دینے کا حکم
سوال:مفتی صاحب . کیا عورت کو پردے میں عصری تعلیم دینا جایز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ عورت پربقدرِ ضرورت دین کی اتنی تعلیم حاصل کرنا فرض ہے جس سے دین کی بنیادی باتیں معلوم ہوجائیں، خواہ ان باتوں کا تعلق اعتقادیات سے ہو یا عبادات ، مثلاً: نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج مزید پڑھیں
عمامہ کس رنگ کا پہننا سنت ہے
سوال: کیا عمامہ جیسا بھی ہو سنت ہے یا کوئی خاص رنگ اور طریقہ ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا عمامہ کسی بھی رنگ کا ہو اس سے سنت ادا ہوجاتی ہے ۔اسی وجہ سے صحابہ سے مختلف رنگ کے عمامے استعمال کرنا ثابت ہے ،جن مین سیاہ ،سفید،پیلا،سبزاور سرخ رنگ شامل ہیں،البتہ رسول اللہ ﷺ مزید پڑھیں