حضرت اقدس شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین درج ذیل مسئلہ کے بارے مٰیں : (1 ) تبدیلئ جنس کا کیا حکم ہے ؟ اگر کسی مرد کے اندر کچھ زنانہ جسمانی علامتیں ہوں اور ان کو ختم کرکے مکمل مرد مزید پڑھیں
زمرہ: فتاویٰ
جانور کے حرام اجزاء اور حرام مغز کی تفصیل
فتویٰ نمبر:381 سوال:- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: جواب نامہ ب۱؍۸۶۵ ملا، فتویٰ میں حرام مغز کو حرام نہیں بتایا گیا ہے، جب کہ فتاویٰ رشیدیہ میں ۴۵۴ پر حرام مغز کو ممنوع لکھا ہے، فتاویٰ رشیدیہ کے مسئلہ کا مطلب سمجھایا جائے اور بہشتی زیور مزید پڑھیں
پلاٹنگ کا کاروبار کرنے والے زکوٰۃ کا حساب کیسے لگائیں؟
سوال:- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: (۱) زید زمین کا کاروبار کرتا ہے کبھی پلاٹ فروخت کرتا ہے اور کبھی عمارت بنا کر مع عمارت کے پلاٹ فروخت کرتا ہے، پلاٹ فروخت کرنے کے بعد پلاٹ ہی لیتا ہے کبھی نہیں اور کبھی پلاٹ پر سال مزید پڑھیں
آبِ زم زم کی تجارت
آبِ زمزم کی تجارت میں بظاہر کوئی امر، مانعِ جواز نہیں، کہ وہ متقوم بھی ہے (۱) اور احراز سے ملک بھی ثابت ہوجاتی ہے۔ (۲) نیزبلا نکیر ماء زمزم کے بیچنے کا تعامل بھی ہے۔ (۳) محض متبرک ہونا بیع کے لیے مانع نہیں بن سکتا کیوں کہ قرآن کریم سب سے زیادہ متبرک مزید پڑھیں
لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ملنے والے لیپ ٹاپ کا حکم
پاکستان میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے ذی استعداد، قابل اور لائق طلباء کے اعزاز میں “لیپ ٹاپ اسکیم” کا اعلان کیا گیا تھا جسے بعد ازاں “حکومت پاکستان اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن” کے اشتراک سے طلباء میں تقسیم کر کے مذکورہ اعلان کو عملی جامہ پہنایا گیا. انعام یافتہ طلباء مزید پڑھیں
پرائز بانڈ کے جواز کے دلائل اور ان کا تجزیہ
پرائز بانڈ کے بارے میں بریلوی مکتبہ فکر کے علماء کا فتوی *جواز* کا ہے وہ اس پر ملنے والی اضافی رقم کو انعام کہتے ہیں اس کو وہ سود نہیں مانتے ہیں. گروپ پر آئے ہوئے سوال کا مختصر تجزیہ فی الوقت ارسال خدمت ہے. پرائز بانڈ کے جواز کے بارے میں ان علماء مزید پڑھیں
تلاوت کے بعد صدق اللہ العظیم کہنا
تلاوت کے بعد صدق اللہ العظیم کہنا بدعت نہیں بلکہ تعظیم قرآن ہونے کی وجہ سے جائز ہے بلکہ ثابت بھی ہے. ما حكم قول “صدق الله العظيم” بعد الانتهاء من قراءة القرآن، حيث إن بعض الناس يقول إنها بدعة؟ الجواب حامداومصلیاً: الحمد لله والصلاة والسلام على سيدنا رسول الله يجوز للقارئ أن يقول بعد مزید پڑھیں
موٹر سائیکل پر دو سے زیادہ آدمیوں کا سوار ہونا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:55 سوال: موٹر سائیکل پر تین چار آدمیوں کا ایک ساتھ سوار ہونا شرعا کیسا ہے ؟عموم بلوی کی وجہ سے اس کی اجازت ہوسکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب اس میں دو پہلو ہیں ایک یہ کہ دو سے زیادہ افراد کا موٹر سائیکل پرسوار ہونا ٹریفک کے مزید پڑھیں
کبوتر بازی کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:54 سوال: کبوتر بازی کا کیا حکم ہے شرعی نقطہ نظر میں وضاحت کریں ۔ الجواب باسم ملہم الصواب کبوتر بازی میں ایک تووقت کا ضیاع ہے کبھی جان کا خطرہ بھی ہوتا ہے ۔چھت سے گرنے کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں ۔ بڑی خرابی یہ ہے کہ لوگوں کے گھروں مزید پڑھیں
فلکیاتی علوم اور حساب کے ذریعہ رؤیت ہلال
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:53 سوال: موجودہ دور میں اگر ماہرین فلکیات اس بات پر متفق ہوں کہ آج چاند کی ولادت نہیں ہوئی یا چاند کا نظر آنا ناممکن ہے تو اس صورت میں گواہوں کی گواہی معتبر ہوگی یا نہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب اسلام کا اصول سادہ اور فطری ہے اس نے مزید پڑھیں