منی ،عرفات اورمزدلفہ میں نمازقصرکریں یامکمل پڑھیں؟

منی ،عرفات اورمزدلفہ میں نمازقصرکریں یامکمل پڑھیں؟ “اس مسئلے میں اختلاف در حقیقت ایک اور اختلاف پر مبنی ہے، وہ یہ ہے کہ آج کے دور میں منی اور مکہ مکرمہ دونوں الگ الگ دو مستقل مقامات ہیں یا منی اب مکہ مکرمہ کا محلہ بن گیا ہے ؟ اس سلسلہ میں معاصر علماء کرام مزید پڑھیں

اگر طواف و سعی کے چکروں میں شک ہوجائے تو کیا کرے؟

اگر طواف و سعی کے چکروں میں شک ہوجائے تو کیا کرے؟ اگر طواف کے دوران یہ یاد نہ رہے کہ کتنے چکر ہوئے ہیں تو: 1۔ اگر وہ طواف عمرہ یا طواف زیارت ہے تو جس چکر کے بارے میں شک ہو اس چکر کا اعادہ کرلے۔ مثال کے طور پر یہ شک ہوگیا مزید پڑھیں

حالت احرام میں کمبل یا چادر اوڑھ کر سونا

سوال: کیا حاجی احرام باندھنے کے بعد چادر یا لحاف اوڑھ کر سو سکتا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں! حالت احرام میں سوتے میں لحاف یا چادر اوڑھنا جائز ہے تاہم سر اور چہرہ سوتےہوئے بھی کھولنا ضروری ہے اس لیے ان پر کمبل اور چادر ڈالنے سے اجتناب لازم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ مزید پڑھیں

جانور کی کھال ،گوشت اور دودھ وغیرہ کے احکام

جانور کی کھال ،گوشت اور دودھ وغیرہ کے احکام قربانی کی کھال اور گوشت میں یہ تمام تصرفات جائز ہیں: صاحبِ قربانی کھال کو خود استعمال کرلے مثلا:جوتے ، جیکٹ، مشکیزہ وغیرہ بناکر استعمال کرے۔ کسی کو ہدیہ کردے۔ دینی مدارس کے طلبہ کے لیے ہدیۃً کھال دینا زیادہ اچھا ہے۔ کافر کو بھی کھال مزید پڑھیں

حلال جانور میں حرام چیزیں

حلال جانور میں حرام چیزیں حلال جانور میں مندرجہ ذیل سات چیزیں منع ہیں: بہتا ہوا خون،نر کی شرمگاہ ،مادہ کی شرمگاہ ، کپورے، مثانہ، پِتہ اور غدود۔ان میں سے بہتا خون بالکل نص قطعی کی وجہ سے حرام ہے اور بقیہ چھ مکروہ تحریمی ۔جبکہ حرام مغز ،گردے،بٹ اور اوجھڑی خوامخواہ بدنام ہیں۔

ذبح کرنے والے کی شرائط

ذبح کرنے والے کی شرائط 1۔ذبح کرنے والا مسلمان ہو۔ مرتد،آتش پرست، ہندو، قادیانی اور مذہب کو نہ ماننے والے کا ذبیحہ درست نہیں۔ 2۔ذبح کرنے والا شخص مسلمان ہو تو وہ شرکیہ یا ملحدانہ عقائد نہ رکھتا ہو،ذبح کرنے والا مسلمان شخص ایسا کوئی عقیدہ رکھتا ہو تو جانور حرام ہوجاتا ہے۔ 3۔ جو مزید پڑھیں

قربانی کرنے والےکی شرائط

قربانی کرنے والےکی شرائط 1۔قربانی کرنے والے کی نیت قربانی یا ثواب کی ہو۔ لہٰذا اگر گوشت خوری یا کاروبار کی نیت سے جانور ذبح کیا تو قربانی نہ ہوگی۔ 2۔جانور میں دوسرے حصے دار بھی ہیں تو اس کے لیے بھی یہی شرط ہے کہ سب کی نیت قربانی کی ہو،کسی ایک شریک کی مزید پڑھیں

قربانی کے جانور کی شرائط

قربانی کے جانور کی شرائط پہلی شرط: حلال جانور تو بہت سارے ہیں،لیکن ان سب میں سے قربانی صرف تین طرح کے جانوروں کی درست ہے کسی اور کی قربانی درست نہیں۔اونٹ، گائے اور بکری۔گائے کے اندر بھینس اورپالتو یاک شامل ہے اور بکری کے اندردنبہ، بھیڑ اور مینڈھا شامل ہے۔پالتویاک کے بارے میں مزید مزید پڑھیں

ان جانوروں کی قربانی درست ہے

ان جانوروں کی قربانی درست ہے: 1-جماء: جس جانور کےپیدائشی سینگ نہ ہوں تو قربانی درست ہے۔ 2-سینگ جڑ سے نہ ٹوٹے ہوں یا جڑ سے ٹوٹے ہوں لیکن اثر دماغ تک نہ پہنچا ہو تو قربانی درست ہے۔ 3-ثولاء یعنی مجنونہ کی قربانی درست ہےجبکہ کھاناکھاتا ہو۔کھانانہ کھائے تودرست نہیں۔ 4-جرباء یعنی خارشی جانور مزید پڑھیں

ان جانوروں کی قربانی درست نہیں

ان جانوروں کی قربانی درست نہیں 1-حادثاتی طورپر ایک سینگ یا دونوں سینگ جڑ سے اس طرح ٹوٹ گئے ہوں کہ اس کا اثر دماغ تک پہنچ گیا ہو۔ 2-پیدائشی طور پر دونوں یا ایک کان بالکل نہ ہوں۔ 3-ھتماء: وہ جانورجس کے دانت نہ ہوں اور چارہ بھی نہ کھاسکتا ہو۔ 4-ایسامریض جانور جس مزید پڑھیں