عورت کا چہرے کے بال صاف کرنے کے لیے ریزر استعمال کرنا

سوال: بعض لڑکیوں کے چہرے پرجو بال ہوتے ہیں ان کو فیس ریزر سے صاف کر سکتے ہیں؟ عورت کے لیے ریزر کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصوابخواتین کے لیے چہرے کے اضافی بالوں کی صفائی کے لیے اگر ریزر کے علاوہ کوئی طریقہ ممکن ہو تو اس کو اختیار کرنا مزید پڑھیں

لڑکی کے ماں باپ کےدیے تحفے پر سسرال والوں کا حق

سوال: اگر لڑکی کےماں باپ اس کو کوئی چیز دیں جیسے کھانے پینے کی چیز،اوروہ لڑکی جوائنٹ فیملی میں رہتی ہو، تو کیا اس لڑکی پر لازم ہے کہ وہ سب سسرال والوں کودکھائے یا دے۔کیا ایسا نہ کرنے پر وہ گناہ گار ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصوابصورت مسؤلہ میں لڑکی کے والدین اسے جو مزید پڑھیں

ترکہ کی تقسیم

سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک بندہ جس کی کل جائیداد ایک کروڑ ہے ۔فوت ہونے والے کا نامصہیبزندہ رشتہ داربیوی: رجابیٹی: ہالہوالد: حق نوازوالِدہ: پروینبھائی: دو عدد زوہیب + حارثجائیداد کس طرح تقسیم ہوگی تنقیح میت کے دادا، دادی اور نانی حیات ہیں یا نہیں؟جواب تنقیحصرف یہ ہی ورثا مزید پڑھیں

زندگی میں جائیداد کی تقسیم

سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس سورۃ مسئلہ کے بارے میں کہ تنویر اپنی جائیداد اپنی زندگی میں تقسیم کرنا چاہتا ہے تو کس طرح وہ تقسیم کریںوالد رشیدبیوی نورینبیٹی اُمامہبھائی نواز ، اِحسان ، اَنواربہن – قمر ، خالدہ ، بشریٰ ، ساجدہ ، عاصمہ ، حفصہجائیداد تنویر کی ہے اور پچاس لاکھ مزید پڑھیں

مرغے سے اختلاط کے بغیر مرغی کا نڈا

سوال ہمارے گھر دو مرغیاں ہیں لیکن مرغا نہیں ہے مرغی انڈے دیتی ہے وہ انڈے کھانا یا استعمال میں لانا جائز ہے؟الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں ایسے انڈے کا استعمال جائز ہے ۔ ممانعت کی کوئی وجہ نہیں ۔ ================حوالہ جات : 1۔عن قتادة، عن زهدم الجرمي، قال:”دخلت على ابي موسى وهو ياكل مزید پڑھیں

چھ کلموں کا ثبوت

سوال:ہم کلمے کیوں یاد کرتے ہیں ان کو یا د کرنا کیوں ضروری ہے براے مہربانی اس کا جواب عنا یت فرما دیں۔ الجواب باسم ملھم الصوابواضح رہے کہ 6کلموں میں سے بعض تو بعینہ مرتب طور پر احادیث میں وارد ہوئے ہیں، کلمہٴ اول دوم، سوم وغیرہ اور بعضوں کے الفاظ مختلف موقعوں پر مزید پڑھیں

بالوں کو سیدھا کروانا

سوال: اگلے مہینے میری شادی ہے کیا میں اپنے گھنگھریالے بالوں کو ٹریٹمنٹ کے ذریعے سیدھا کروا سکتی ہوں ؟الجواب باسم ملھم الصوابجی ہاں! اپنے شوہر کی خاطر گھنگھریالے بالوں کو سیدھا کروانا جائز ہے بشرطیکہ کسی کو دھوکہ دینا مقصد نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حوالہ جات: 1۔عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مزید پڑھیں

مہمان کے استقبال کے لیے کھڑے ہونے کا حکم

سوال : مہمان کے استقبال کے لیے کھڑے ہونے کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب مہمان کی آمد پر اکراما کھڑا ہونا مستحب ہے، البتہ اس شخص کے لیے کھڑا ہونا درست نہیں جو اپنے لیے کھڑا ہونے کو پسند کرتا ہو۔ حوالہ جات: في الحديث : ( مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَمْثُلَ لَهُ مزید پڑھیں

بچوں کو قائد اعظم یا سر سید احمد خان کے حالات واقعات سنانا

سوال: بچوں کو قائد اعظم یا سر سید احمد خان کے حالات اور ان کی قومی خدمات کے واقعات سنا کر بچوں کے اندر قومی جذبہ پیدا کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب سر سید احمد خان اپنے اعتقادات ونظریات کو لے کر انتہائی متنازع شخصیت ہیں ، وہ فرقہ نیچریہ کے مزید پڑھیں

اذان کے دوران دنیوی کام کرنا کیسا ہے؟

سوال: اذان کے دوران دنیاوی کام کرنا کیسا ہے؟ الجواب حامداً ومصلیا ومسلما: مستحب یہ ہے کہ تمام دنیاوی کام کاج اور بات چیت چھوڑ کر اذان سنی جائے اور اذان کا جواب دیا جائے-لیکن اگر کوئی شخص اذان کے دوران کوئی دنیاوی کام کرے یا بات چیت جاری رکھے تو شرعا کوئی گناہ بھی مزید پڑھیں