سوال: بارہ ربیع الاول کے موقع پرگھروں کو سجانا لائٹنگ کرنااور دوسری خرافات کرنا کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ فتویٰ نمبر:355 جواب:اصطلاحِ شریعت میں بدعت ہرایسے نوایجاد طریقۂ عبادت کوکہتے ہیں جوثواب حاصل کرنے کے لئے رسول اللہ ﷺ اور خلفاءِ راشدینرضی اللہ عنہم کےبعد اختیارکیاگیاہواور صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم کےعہدِ مبارک میں مزید پڑھیں
زمرہ: بدعات ومنکرات
میلاد النبی ﷺ منانا شریعت کے مطابق کیسا ہے
سوال: میلاد النبی ﷺ منانا شریعت کے مطابق کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:354 عید میلاد النبی ﷺ منانا ساتویں صدی ہجری کے ایک بدعتی حکمران کی ایجاد کردہ بدعت ہے ۔ بدعت ہونے کے علاوہ اور بھی کئی قباحتوں کی وجہ سے یہ ناجائز ہے ۔ تفصیل کے لیے ” مولانا سرفراز صفدر صاحب ” کی مزید پڑھیں
حاضر و ناظر کی تاویل
فتویٰ نمبر:357 جواھر الفقہ :(۱؍ ۲۱۵)[مکتبہ دار العلوم کراچی] خطاب کے الفاظ ‘‘ یا رسول اللہ،یا نبی اللہ’’ اگر اس عقیدہ سےہوں کہ جس طرح اللہ تعالی ہر زمان ومکان میں موجود اور ہر جگہ حاضر وناظر ہے،کائنات کی ہر آواز کو سنتا اور ہر حرکت کو دیکھتا ہے ۔اسی طرح (معاذ اللہ) رسول ِ مزید پڑھیں
جشن عیدمیلادالنبی (صلی اللہ علیہ وسلم) چند متفقہ حقائق
فتویٰ نمبر:356 جشن عیدمیلادالنبی (صلی اللہ علیہ وسلم) چندمتفقہ حقائق، کچھ ایسی باتیں جو اہل انصاف کی نظر میں اختلافی نہیں: (1) بطور تہوار میلاد منانا ایک نوایجاد چیز ہے- اسی وجہ سے منانے والے اسے بدعت حسنہ کہتے ہیں- (2) اسے عید لغوی اعتبار سے کہاجاتا ہے جیسے جمعہ کو عید کہا گیا ہے- مزید پڑھیں