نماز کی شرائط پہلی قسط نماز شروع کرنے سے پہلے کئی چیزیں واجب ہیں: اگر وضو نہ ہو تو وضو کرے، نہانے کی ضرورت ہو تو غسل کرے، بدن یا کپڑے پر کوئی نجاست لگی ہوئی ہو تو اس کو پاک کرے۔ جس جگہ نماز پڑھتا ہو وہ بھی پاک ہونی چاہیے۔[ مرد کم ازکم مزید پڑھیں
زمرہ: اذان ـنماز-امامت
ریل گاڑی میں اذان
ریل گاڑی میں اذان سفر چاہے شرعی ہو یا لغوی یعنی اڑتالیس میل سے کم ہو، اس میں اگر سفر کے سب ساتھی موجود ہوں تو اذان کہنا مستحب ہے اور اقامت سنت ِ مؤکدہ ہے، سفر میں تنہا نماز پڑھنے کا بھی یہی حکم ہے۔ ریل کے ڈبہ میں چونکہ سب لوگ یکجا ہوتے مزید پڑھیں
نومولود بچے کے کان میں اذان واقامت
نومولود بچے کے کان میں اذان واقامت جب بچہ پیدا ہو تو نہلانے کے بعد بچہ کو اپنے ہاتھوں پر اٹھائے اور قبلہ رُخ ہوکر بچے کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہے۔ حی علی الصلوٰۃ اور حی علی الفلاح کہتے ہوئے دائیں بائیں چہرہ بھی پھیرے، البتہ دوران اذان کانوں مزید پڑھیں
اذان و اقامت کے متفرق مسائل
اذان و اقامت کے متفرق مسائل مسئلہ: اذان اور اقامت کی حالت میں کوئی دوسری بات نہ کرے، چاہے وہ سلام یا سلام کا جواب ہی کیوں نہ ہو، اگر کوئی شخص اذان واقامت کے دوران زیادہ بات چیت کرے تو اذان کا اعادہ کرے، اقامت کا نہیں۔ مسئلہ:اگر کوئی شخص ایسے مقام پرظہر کی مزید پڑھیں
اذان و اقامت سے متعلق احکام قسط 6
اذان و اقامت سے متعلق احکام قسط 6 اذان واقامت کی سنتیں اور مستحبات اذان اور اقامت کی سنتیں دو قسم پر ہیں، ان میں سے بعض مؤذن سے متعلق ہیں اور بعض اذان سے متعلق ہیں۔ 1-مؤذن مرد ہونا چاہیے۔ عورت کی اذان واقامت مکروہِ تحریمی ہے،اگر عورت اذان کہے تو اس کا اعادہ مزید پڑھیں
اذان و اقامت سے متعلق احکام قسط 5
اذان و اقامت سے متعلق احکام قسط 5 جن صورتوں میں اذان کاجواب نہیں دینا چاہیے آٹھ صورتوں میں اذان کا جواب نہیں دینا چاہیے: 1- نماز کی حالت میں۔ 2- خطبہ کی حالت میں، چاہے وہ خطبہ جمعہ کاہو یا اور کسی چیز کا۔ 3- حیض کی حالت میں۔ 4-نفاس کی حالت میں۔ 5-علم مزید پڑھیں
اذان و اقامت سے متعلق احکام قسط 4
اذان و اقامت سے متعلق احکام قسط 4 قضا نماز کے لیے اذان واقامت کا حکم اگر نماز کسی ایسے سبب سے قضا ہوئی جس میں عام لوگ مبتلا ہو تو اس کی اذان اعلان کے ساتھ دی جائے اور اگر کسی خاص سبب سے قضا ہوئی ہو تو اذان پوشیدہ طورپر آہستہ کہی جائے مزید پڑھیں
اذان واقامت کے احکام قسط نمبر 3
اذان واقامت کے احکام قسط نمبر 3 اذان واقامت کا مسنون طریقہ اذان کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ اذان دینے والاباوضو ہوکر کسی اونچے مقام یا مسجد سے علیحدہ قبلہ رو کھڑا ہو اور اپنے دونوں کانوں کے سوراخوں کو شہادت کی انگلی سے بند کرکے اپنی طاقت کے مطابق بلند آواز سے مندرجہ مزید پڑھیں
اذان واقامت کے احکام قسط نمبر 2
اذان واقامت کے احکام قسط نمبر 2 اذان کی شرائط اگر کسی ادا نماز کے لیے اذان کہی جائے تو اس کے لیے اس نماز کے وقت کاہونا ضروری ہے،اگر وقت آنے سے پہلے اذان دی جائے گی تو صحیح نہیں ہوگی، وقت آنے کے بعد پھر اس کا اعادہ کرنا ہوگا، چاہے وہ اذان مزید پڑھیں
اذان واقامت کے احکام قسط نمبر 1
اذان واقامت کے احکام قسط نمبر 1 اذان کی شرعی حیثیت اذان اسلام کے شعائر (بڑی علامتوں) میں سے ہے،چنانچہ امام محمد رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ’’ اگر کسی شہر والے اذان نہ دینے پر اتفاق کرلیں تو میں ان سے قتال کروں گا۔ پانچ وقت کی فرض نمازوں کے لیے ایک بار اذان مزید پڑھیں