نماز کی سنتیں درجِ ذیل چیزیں نماز میں سنت ہیں: 1-تکبیر تحریمہ کہنے سے پہلے دونوں ہاتھوں کا اٹھانا۔مردوں کے لیے کانوں تک اور عورتوں کے لیے کندھوں تک۔ 2-تکبیر تحریمہ کے بعد فوراً مردوں کا ناف کے نیچے اور عورتوں کا سینہ پرہاتھ باند ھنا۔ 3- مردوں کا اس طرح ہاتھ باند ھنا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: اذان ـنماز-امامت
واجبات ِ نماز سے متعلق بعض مسائل
واجبات ِ نماز سے متعلق بعض مسائل اگر کوئی جان بوجھ کر واجباتِ نماز میں سے کوئی واجب چھوڑ دے تو نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہے، دوبارہ نہیں پڑھے گا تو گنہگار ہو گا، البتہ فرض ادا ہو جائے گا۔ اگر بھول کر کوئی واجب چھوٹ جائے تو تو سجدہ سہو کرنے سے نماز پوری مزید پڑھیں
نماز کے واجبات
نماز کے واجبات نماز میں چودہ چیزیں واجب ہیں: 1-سوره فاتحہ پڑھنا۔ 2-سوره فاتحہ کے ساتھ کوئی اورسورت ملانا۔ 3-فرائض کی ترتیب برقرار رکھنا، یعنی پہلے قیام، پھر رکوع،پھر سجدہ کرنا۔ 4-سوره فاتحہ کو دوسری سورت سے پہلے پڑھنا۔ 5-دو رکعت پر بیٹھنا۔ 6-دونوں قعدوں میں التحیات پڑھنا۔ 7-وتر کی نماز میں دعاء قنوت پڑھنا۔ مزید پڑھیں
نماز کے فرائض
نماز کے فرائض نماز میں چھ چیزیں فرض ہیں: 1- نیت باندھتے وقت ’’اﷲ اکبر‘‘ کہنا۔ 2-تین مرتبہ ’’سبحان ربی الاعلیٰ‘‘ کہنے کے برابر کھڑا رہنا۔ 3-قرآن مجید میں سے کوئی سورت یا آیت پڑھنا۔ 4-رکوع کرنا۔ 5-دونوں سجدے کرنا۔ 6-نماز کے اخیر میں’’ التحیات ‘‘پڑھنے کے بقدر بیٹھنا۔
نمازپڑھنے کا تفصیلی طریقہ
نمازپڑھنے کا تفصیلی طریقہ نماز کی نیت کرکے اللہ اکبر کہے۔ اللہ اکبر کہتے وقت اپنے دونوں ہاتھ اس طرح کانوں تک اٹھائے کہ انگوٹھے کانوں کی لو کے مقابل ہوجائیں اور انگلیاں کھلی رہیں، پھر ناف کے نیچے اس طرح ہاتھ باندھیں کہ دائیں ہاتھ کی ہتھیلی بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کی پشت پر مزید پڑھیں
نمازِ جنازہ کی نیت
نمازِ جنازہ کی نیت جنازے کی نماز میں یہ نیت کرنی چاہیے کہ میں یہ نماز اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور اس میت کے واسطے دعا کے لیے پڑھتاہوں اور اگر مقتدی کو یہ معلوم نہ ہو کہ یہ میت مرد ہے یا عورت تو اس کے لیے یہ نیت کرلینا کافی ہے کہ میرا مزید پڑھیں
قضا نمازوں کی نیت
قضا نمازوں کی نیت اگر کئی نمازیں قضا ہوگئیں، پھرقضا پڑھنے کا ارادہ کیا تو وقت مقرر کرکے نیت کرے، مثلاً: میں فجر کے فرض پڑھتا ہوں یا ظہرکے فرض پڑھتا ہوں۔ اسی طرح جس وقت کی قضا پڑھنا ہو خاص اسی کی نیت کرنا چاہیے، اگر صرف اتنی نیت کرلی کہ میں قضا نماز مزید پڑھیں
امام اورمقتدی کی نیت کے مسائل
امام اورمقتدی کی نیت کے مسائل امام کے لیے صرف اپنی نماز کی نیت کرنا شرط ہے، امامت کی نیت کرنا شرط نہیں،البتہ اگر کوئی عورت اس کے پیچھے نماز پڑھنے کے ارادے سے مردوں کے برابر کھڑی ہو اور جنازہ یا جمعہ یا عیدین کی نماز نہ ہو تو اس کی اقتدا صحیح ہونے مزید پڑھیں
نماز کی شرائط قسط 3
نماز کی شرائط تیسری قسط 6- وقت ہونا: ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ جس وقت نماز پڑھی تھی وہ وقت ظہر کانہیں تھابلکہ عصر کا وقت ہو چکاتھا، تو اب قضا پڑھنا واجب نہیں،بلکہ وہی نماز جو پڑھی ہے قضا میں آجائے گی اوریہ سمجھیں گے کہ گویا قضا پڑھی تھی۔ مزید پڑھیں
نماز کی شرائط قسط 2
نماز کی شرائط دوسری قسط 4-ستر ڈھانکنا: نماز کے دوران عورت کے لیے جسم کے جن حصوں کا چھپانا واجب ہے، جیسے پنڈلی، ران، بازو، سر، کان، بال، پیٹ، گردن، پیٹھ، چھاتی وغیرہ اگر ان میں سے کسی عضو کا چوتھائی (4/1) حصہ کھل جائے اور اتنی دیر کھلا رہے جتنی دیر میں تین بار’’ مزید پڑھیں