جماعت کی حکمتیں اور فوائد: حضرت مولاناشاہ ولی اللہ صاحب دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے جماعت کی کئی حکمتیں اور فوائد بیان فرمائے ہیں ، ان کا خلاصہ ذیل میں درج کیاجارہاہے! 1-دنیاوی رسوم کی خرابی کو دور کرنے میں کوئی چیز اس سے زیادہ فائدہ مند نہیں کہ کوئی عبادت عام کردی جائے، یہاں مزید پڑھیں
زمرہ: اذان ـنماز-امامت
علماء امت اور مجتہدین ملت کا جماعت کے بارے میں نظریہ !
علماء امت اور مجتہدین ملت کا جماعت کے بارے میں نظریہ ! 1-ظاہریہ اور امام احمد رحمہ اللہ تعالیٰ کے بعض مقلدین کا مذہب یہ ہے کہ نماز کے صحیح ہونے کے لیے جماعت شرط ہے، اس کے بغیرنماز نہیں ہوتی۔ 2-امام احمد رحمہ اللہ کا صحیح مذہب یہ ہے کہ جماعت فرض عین ہے،اگرچہ مزید پڑھیں
فضیلت ِجماعت سے متعلق آثارِ صحابہ
فضیلت ِجماعت سے متعلق آثارِ صحابہ نبی کریمﷺکے برگزیدہ اصحاب کو جماعت کا کس قدر اہتمام تھا ذیل میں چند ایک واقعات بیان کیے جارہے ہیں ۔ 1-حضرت اسود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک روز ہم ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر تھے کہ نمازکی پابندی اور اس مزید پڑھیں
جماعت کی فضیلت اوراس سے متعلق احادیث مبارکہ
جماعت کی فضیلت اوراس سے متعلق احادیث مبارکہ جماعت کی فضیلت اور تاکید میں صحیح احادیث اتنی کثرت سے آئی ہیں کہ اگر سب ایک جگہ جمع کی جائیں تو اچھے خاصے حجم کا ایک رسالہ تیار ہوسکتا ہے۔ان کے دیکھنے سے یقینی طور پر یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ جماعت نماز کی تکمیل میں مزید پڑھیں
نماز میں قرآن شریف پڑھنے کا بیان
نماز میں قرآن شریف پڑھنے کا بیان قرآن شریف کو صحیح صحیح پڑھنا واجب ہے۔ ہر حرف کو ٹھیک ٹھیک پڑھے۔ ہمزہ اور عین میں ’’ح‘‘ اور ’’ہ‘‘ میں، ’’ذ،ظ،ز، ض‘‘اور ’’س،ص،ث‘‘ میں جو فرق ہے وہ صحیح تلفظ اور ادائیگی سے ظاہر کرے۔ ایک حرف کی جگہ دوسرا حرف نہ پڑھے۔ اگر کسی سے مزید پڑھیں
مردوں اور عورتوں کی نماز میں فرق
مردوں اور عورتوں کی نماز میں فرق عورتیں بھی مردوں کی طرح نماز پڑھیں صرف چند مقامات پر ان کی نماز میں اور مردوں کی نماز میں فرق ہے جن کی تفصیل حسب ذیل ہے: 1-تکبیر تحریمہ کے وقت مردوں کو چادر وغیرہ سے ہاتھ نکال کر کانوں تک اٹھانے چاہئیں۔ اگر سردی وغیرہ کی مزید پڑھیں
قراءت آہستہ پڑھنے کامطلب
قراءت آہستہ پڑھنے کامطلب منفردنماز میں سورہ فاتحہ اور سورت وغیرہ ساری چیزیں آہستہ اور چپکے سے پڑھے لیکن اس طرح پڑھنا چاہیے کہ خود اپنے کان میں آواز ضرور آئے،جبکہ بعض اہل علم کا قول یہ ہے کہ صرف حروف کی صحیح ادائیگی کافی ہے، اگر چہ خود نہ سن سکے۔
قراء ت ِ مسنونہ کی مقدار
قراء ت ِ مسنونہ کی مقدار اگر سفر کی حالت ہو یا کوئی ضرورت درپیش ہو تو اختیار ہے کہ سورۃ فاتحہ کے بعد جو سورت چاہے پڑھے، اگر سفر اور ضرورت کی حالت نہ ہو تو فجر اور ظہر کی نماز میں سورہ حجرات سے سورہ بروج تک کی سورتوں میں سے جس سورت مزید پڑھیں
قراء ت کی واجب مقدار
قراء ت کی واجب مقدار سورہ فاتحہ کے بعد کم سے کم تین چھوٹی آیات یا ایک بڑی آیت جو تین چھوٹی آیتوں کے برابر ہو پڑھنا واجب ہے۔ فرض کی پہلی دو رکعتوں میں الحمد کے ساتھ سورت ملانا واجب ہے،اگر کوئی پہلی رکعتوں میں فقط الحمد پڑھے،سورۃ نہ ملائے یا الحمد بھی نہ مزید پڑھیں
نماز کی سنتوں اور مستحبات سے متعلقہ مسائل
نماز کی سنتوں اور مستحبات سے متعلقہ مسائل: مسئلہ1: اگر کوئی رکوع سے کھڑے ہوکر سمع اﷲ لمن حمدہ ، ربنا لک الحمد یا رکوع میں سبحان ربی العظیم نہ پڑھے یا سجدہ میں “سبحان ربی الاعلیٰ نہ پڑھے یا آخری قعدہ میں التحیات کے بعد درود شریف نہ پڑھے تو بھی نماز ہوجائے گی مزید پڑھیں