ننگے سر نماز پڑھنا آج کل ننگے سر نماز پڑھنے کا رواج بڑھتا جا رہا ہے۔ اسلام میں ٹوپی یا عمامہ کی حیثیت ایک طرح اہل تقویٰ کا شعار ہے۔ رسول اللہﷺاور آپ کے اصحاب رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کا عام معمول سر ڈھانپنے کا تھا۔حدیث میں بھی کہیں اس کا ذکر نہیں کہ مزید پڑھیں
زمرہ: اذان ـنماز-امامت
نماز توڑنے کی جائز صورتیں
نماز توڑنے کی جائز صورتیں نماز کے دوران ریل چل پڑے اور اس پر اپنا سامان رکھا ہوا ہے یا بال بچے سوار ہیں تو نماز توڑ دینا درست ہے۔[ چاہے یہ امید ہو کہ نماز وقت کے اندر مل جائے گی یا اس کی امید نہ ہو، وقت نہ رہے تو قضا پڑھے۔ سامنے مزید پڑھیں
مکروہات نماز قسط 4
مکروہات نماز قسط 4 تصویر سے متعلق تصویر والے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ جس فرش پر تصویریں بنی ہوں اس پر نماز ہوجاتی ہے، لیکن تصویر پر سجدہ نہ کرے۔ تصویر والی جائے نماز رکھنا مکروہ ہے،نیز تصویر کا گھر میں رکھنا سخت گناہ ہے۔ اگر تصویر سر کے اوپر ہو یعنی مزید پڑھیں
مکروہات نماز قسط 6
مکروہات نماز قسط 6 جگہ سے متعلق امام کا محراب میں کھڑا ہونا مکروہِ تنزیہی ہے،البتہ اگر محراب سے باہر کھڑا ہو مگر سجدہ محراب میں ہوتا ہو تو مکروہ نہیں۔ صرف امام کا بغیر ضرورت کسی اونچے مقام پر کھڑا ہونا جس کی بلندی ایک ہاتھ یا اس سے زیادہ ہو مکروہِ تنزیہی ہے۔ مزید پڑھیں
مکروہات نماز قسط 5
مکروہات نماز قسط 5 قراء ت سے متعلق دوسری رکعت پہلی رکعت سے زیادہ لمبی کرنا مکروہ ہے۔ کسی نماز میں کوئی سورت مقرر کرلینا کہ ہمیشہ وہی پڑھاکرے، کوئی اور سورت کبھی نہ پڑھے، یہ بات مکروہ ہے۔ ابھی سورت پوری ختم نہیں ہوئی،کچھ کلمات رہ گئے تھے کہ جلدبازی کی وجہ سے رکوع مزید پڑھیں
مکروہات نماز:قسط 3
مکروہات نماز:قسط 3 ہیئت نماز سے متعلق نماز میں دونوں پیر کھڑے رکھ کر بیٹھنا،چار زانو بیٹھنا یا کُتے کی طرح بیٹھنا یہ سب مکروہ ہے۔ البتہ عذر اوربیماری کی وجہ سے جس طرح بیٹھ سکے،کوئی کراہت نہیں۔ مردوں کے لیے بلا ضرورت نماز میں کہنیوں کو زمین پر بچھا دینا مکروہِ تحریمی ہے۔ آنکھیں مزید پڑھیں
مکروہات نماز:قسط 2
مکروہات نماز:قسط 2 بلاضرورت عمل قلیل سے متعلق نماز میں انگلیاں چٹخانا اور کولہے پر ہاتھ رکھنا اور دائیں بائیں منہ موڑ کر دیکھنا مکروہ ہے،البتہ اگر کن انکھیوں سے کچھ دیکھے اور گردن نہ پھیرے تو مکروہ نہیں، لیکن بغیر شدید ضرورت کے ایسا کرنا بھی اچھا نہیں۔ سلام کے جواب میں ہاتھ اٹھانا مزید پڑھیں
مکروہات نماز:قسط 1
مکروہات نماز:قسط 1 مکروہ وہ چیز ہے جس سے نماز نہیں ٹوٹتی لیکن ثواب کم ہوجاتا ہے اور گناہ ہوتا ہے۔ لباس سے متعلق اپنے کپڑے، بدن یا زیور سے کھیلنا اور کنکریوں کو ہٹانا مکروہ ہے، البتہ اگر کنکریوں کی وجہ سے سجدہ نہ کرسکے تو ایک دو مرتبہ ہاتھ سے برابر کردینا اور مزید پڑھیں
سُترہ کا حکم
سُترہ کا حکم اگر نماز کے لیےکوئی ایسی جگہ میسر نہ ہو جہاں لوگوں کا گذر نہ ہوتا ہوتو ،ایسی صورت میں نمازی کو چاہیے کہ اپنے سامنے کوئی لکڑی گاڑلے جو کم از کم ایک ہاتھ لمبی اور ایک انگل موٹی ہو ،یا کوئی بھی ایسی چیز سامنے رکھ لے تاکہ گذرنے والے کو مزید پڑھیں
نماز ی کے سامنے سے کوئی چیز گذر گئی
نمازی کے سامنے سے کوئی چیز گذر گئی نمازی کے سامنے سے اگر کوئی انسان یا کتا، بلی، بکری وغیرہ گزر جائے تو نماز نہیں ٹوٹتی۔البتہ جان بوجھ کر گذرنے والا انسان سخت گناہ گار ہوگا۔اس لیے ایسی جگہ نماز پڑھنی چاہیے جہاں گذر گاہ نہ ہو ، اور چلنے پھرنے میں لوگوں کو تکلیف مزید پڑھیں