خوف کی حالت میں نماز کا حکم جب کسی دشمن کا سامنا ہونے والا ہو، چاہے وہ دشمن انسان ہو یا کوئی درندہ یا کوئی اژدھا وغیرہ اور ایسی حالت میں سب مسلمان یا بعض لوگ بھی مل کر جماعت سے نماز نہ پڑھ سکیں اور سواریوں سے اُترنے کی بھی مہلت نہ ہو تو مزید پڑھیں
زمرہ: اذان ـنماز-امامت
حالت جنگ میں نماز کا حکم
حالت جنگ میں نماز کا حکم جب مسلمان حالت جنگ میں ہو اور نماز کا وقت ہوجائے اور تمام مسلمانوں کی خواہش ہو کہ امیر لشکر ہی کی اقتداء میں نماز ادا کریں ،مگر دشمن کے حملے کا بھی اندیشہ ہو،تو ایسی حالت میں نماز اس طرح ادا کرے کہ تمام لوگوں کے دو حصے مزید پڑھیں
افضل ترین نوافل قسط3
افضل ترین نوافل قسط3 صلوٰۃ التسبیح صلوٰۃ التسبیح کا حدیث شریف میں بڑا ثواب آیا ہے، اس کے پڑھنے سے بہت زیادہ ثواب ملتا ہے۔ آنحضرتﷺنے اپنے چچا حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ نماز سکھائی تھی اور فرمایا تھا : ’’اس کے پڑھنے سے تمہارے اگلے پچھلے،نئے پرانے، چھوٹے بڑے سب گناہ مزید پڑھیں
افضل ترین نوافل قسط2
افضل ترین نوافل قسط2 توبہ کی نماز اگر کوئی بات خلاف ِشرع ہوجائے تو دو رکعت نفل پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے سامنے خوب گڑگڑا کر اس سے توبہ کرے اور اپنے کیے پر پچھتائے اور اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے اور آئندہ کے لیے پکا ارادہ کرے کہ پھر وہ کام کبھی نہیں کروں مزید پڑھیں
افضل ترین نوافل قسط 1
افضل ترین نوافل: قسط 1 بعض نفلوں کا ثواب بہت زیادہ ہے ،اس لیے ان کاپڑھنا دوسری نفلوں سے زیادہ بہتر ہے کہ تھوڑی سی محنت میں بہت ثواب ملتا ہے۔ذیل میں ان کا ذکر کیا جارہاہے۔ تحیۃ الوضو جب بھی وضو کرے تو وضو کے بعد دو رکعت نماز نفل پڑھ لیا کرے اس مزید پڑھیں
نوافل کے احکام
نوافل کے احکام دن کے اوقات میں دو، دو یا چار،چار رکعت نفل ادا کی جاسکتی ہے، چار رکعت سے زیادہ کی نیت باندھنا مکرو ہ ہے۔البتہ رات کے اوقات میں ایک ساتھ چھ، چھ یا آٹھ، آٹھ رکعت کی نیت باندھ لے تو بھی درست ہے، اس سے زیادہ کی نیت باندھنا مکروہ ہے۔ مزید پڑھیں
سنتوں کے احکام
سنتوں کے احکام 1- فجر کے فرض سے پہلے دو رکعت نماز” سنت” ہے۔ حدیث میں اس کی بڑی تاکید آئی ہے، کبھی اس کو نہ چھوڑے،اگر کسی دن دیر ہوگئی اور نماز کا بالکل آخری وقت ہوگیا تو مجبوری کے وقت دو رکعت فرض پڑھ لے، لیکن جب سورج نکل آئے اور اونچا ہوجائے مزید پڑھیں
وتر کی نماز سے متعلق تفصیل
وتر کی نماز سے متعلق تفصیل رکعتوں کی تعداد اور حکم وتر کی تین رکعتیں ہیں، تینوں رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے ساتھ دوسری سورت ملانا واجب ہے۔ وتر کی نماز واجب ہے اور واجب کا مرتبہ فرض کے قریب قریب ہے، چھوڑدینے سے بڑا گناہ ہوتا ہے۔ اگر کبھی چھوٹ جائے تو اس کی مزید پڑھیں
مسجد کے احکام
مسجد کے احکام مسجد کا دروازہ بند کرنا مکروہِ تحریمی ہے،البتہ اگر نماز کا وقت نہ ہو اورمسجد کی حفاظت کے لیے دروازہ بند کرلیا جائے تو جائز ہے۔ مسجد کی چھت پرپیشاب، پاخانہ یا جماع کرناجائز نہیں۔ جس گھر میں مسجد ہو وہ پورا گھر مسجد کے حکم میں نہیں، اسی طرح وہ جگہ مزید پڑھیں
دوران نماز ٹوپی گرجائے
دوران نماز ٹوپی گرجائے اگر سجدے میں ٹوپی گر جائے تو اسے اٹھا کر سر پر رکھ لینا بہتر ہے،بشرطیکہ عملِ کثیر کی ضرورت نہ پڑے۔[ یعنی دونوں ہاتھ استعمال نہ کرنے پڑیں ]۔