مریض کی نماز کا بیان قسط 2 لیٹ کر نماز پڑھنے کے مسائل اگر بیٹھنے کی طاقت نہیں رہی تو پیچھے کوئی گاؤ تکیہ وغیرہ لگاکر اس طرح لیٹ جائے کہ سر خوب اونچا ہو جائے، بلکہ بیٹھنے کے قریب ہو جائے اور پاؤں قبلہ کی طرف پھیلا دے،نیزاگر کچھ طاقت ہو تو قبلہ کی مزید پڑھیں
زمرہ: اذان ـنماز-امامت
سجدۂ تلاوت کا بیان قسط3
سجدۂ تلاوت کا بیان قسط3 نماز کے باہر آیت ِسجدہ پڑھنے کے مسائل: ایک ہی جگہ بیٹھ کرسجدہ کی ایک ہی آیت کو کئی بار دہرا کر پڑھے تو ایک ہی سجدہ واجب ہے، چاہے کئی مرتبہ پڑھ کے آخر میں سجدہ کرے یا پہلی دفعہ پڑھ کے سجدہ کرلے پھر اسی کو بار بار مزید پڑھیں
سجدۂ تلاوت کا بیان قسط2
سجدۂ تلاوت کا بیان قسط2 دورانِ نماز آیت سجدہ پڑھنے کے مسائل سجدۂ تلاوت اگر نماز میں واجب ہو تو اس کوفوراًادا کرنا واجب ہے، تاخیر کی اجازت نہیں۔ اگر نماز میں سجدہ کی آیت پڑھے تو وہ آیت پڑھنے کے بعد فوراً نماز ہی میں سجدہ کرلے، پھر باقی سورت پڑھ کر رکوع میں مزید پڑھیں
سجدۂ تلاوت کا بیان قسط 1
سجدۂ تلاوت کا بیان قسط 1 سجدہ ٔتلاوت کی تعداد قرآن شریف میں سجدۂ تلاوت چودہ ہیں۔قرآن مجیدمیں جہاں صفحات کے کنارہ پر سجدہ لکھا ہوا ہوتا ہے اس جگہ اس آیت کو پڑھ کر سجدہ کرنا واجب ہوجاتا ہے اور اس سجدہ کو سجدہ تلاوت کہتے ہیں۔ سجدۂ تلاوت کا طریقہ سجدۂ تلاوت کرنے مزید پڑھیں
سجدۂ سہو کا بیان قسط4
سجدۂ سہو کا بیان قسط4 جن صورتوں میں سجدۂ سہو لازم نہیں ہوتا جو چیزیں نماز میں نہ فرض ہیں نہ واجب ان کو چھوڑدینے سے نماز ہوجاتی ہے اور سجدۂ سہو واجب نہیں ہوتا۔ نماز کے شروع میں “ثناء”پڑھنا بھول گیا،یا رکوع میں ” سبحان ربی العظیم ” نہیں پڑھایا سجدہ میں” سبحان ربی مزید پڑھیں
سجدۂ سہو کا بیان قسط 3
سجدۂ سہو کا بیان قسط 3 نماز میں شک ہوجائے اگر نماز میں شک ہوگیا کہ تین رکعتیں پڑھی ہیں یا چار،تو اگر یہ شک اتفاقاً ہوگیا ہے ایسا شبہہ پڑنے کی عادت نہیں ہے تو پھر سے نماز پڑھے اور اگر شک کی عادت ہے اور اکثر ایسا شبہہ پڑجاتا ہے ،تو دل میں مزید پڑھیں
سجدۂ سہو کا بیان قسط2
سجدۂ سہو کا بیان قسط2 قراء ت کرنا بھول جائے یا قراءت میں تاخیر ہوجائے نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا بھول گیا،صرف دوسری سورت پڑھی یا پہلے سورت پڑھی او ر پھرسورہ فاتحہ پڑھی تو سجدۂ سہو کرنا واجب ہے۔ فرض کی پہلی دو رکعتوں میں سورت ملانا بھول گیا تو آخری دونوں رکعتوں میں مزید پڑھیں
سجدۂ سہو کا بیان قسط 1
سجدۂ سہو کا بیان قسط 1 سجدہ سہو واجب ہونے کا ضابطہ نماز میں جتنی چیزیں واجب ہیں ان میں سے کوئی واجب بھولے سے رہ جائیں،یا کسی فرض وواجب کو اپنی اصلی جگہ سے آگے پیچھے کردیا یا کوئی کمی بیشی کردی یا کسی فرض یا واجب کو دو مرتبہ کردیاتو سجدۂ سہو کرنا مزید پڑھیں
قضا نمازوں کا بیان
قضا نمازوں کا بیان جس کی کوئی نماز چھوٹ گئی ہو تو جب یاد آئے فوراً اس کی قضا پڑھے، بغیرکسی عذر کے قضا پڑھنے میں دیر لگانا گناہ ہے،اگر نماز قضا ہوگئی اور اس نے فوراً اس کی قضا نہیں پڑھی،سستی کی اور قضاء کرنےسے پہلے ہی موت آگئی تو دوہرا گناہ ہوا۔ ایک مزید پڑھیں
تراویح کی فضیلت اور مسائل
تراویح کی فضیلت اور مسائل حدیث میں ہے کہ بلاشبہہ اللہ تعالیٰ نے تم پر رمضان کے دنوں میں روزے فرض فرمائے ہیں اور اس کی راتوں میں قیام (نماز تراویح) کو سنت قرار دیاہے، پس جو شخص ایمان کی حالت میں ثواب حاصل کرنے کی نیت اور یقین سے دن کو روزے رکھے اور مزید پڑھیں