فتویٰ نمبر:1053
اگر کوئی شخص کینیڈا سے پاکستان ذکوۃ کی رقم بھیجےتوکیا وہ کینیڈا کی کرنسی کے حساب سے ذکوۃ بھیجے گا یا پاکستان کی کرنسی کے حساب سے..؟
الجواب باسم مہلم الصواب
کینیڈا کی کرنسی کے حساب سے زکاة ادا ہوگی کیونکہ زکاة کی ادائی میں جہاں مال موجود ہوتا ہے وہاں کی قیمت کا اعتبار ہے جہاں زکاة بھیجی جارہی ہے وہاں کی نہیں ۔
ویقومھا المالک فی البلد الذی فیہ المال حتی لو بعث عبدا للتجارة الی بلد آخر فحال الحول تعتبر قیمتہ فی ذلک البلد ولو کان فی مفازة تعتبر قیمتہ فی اقرب الامصار الی ذلک الموضع ۔ (ھندیة : کتاب الزکاة الفصل الثانی فی العروض ،١\١٨٠)
ھکذا فی الھندیة: ثم المعتبر فی الزکاة مکان المال حتی لو کان ھو بلد ومالہ فی بلدآخر یفرق فی موضع المال ۔ ۔ ۔ ۔و علیہ الفتوی ۔ ھندیة : باب المصارف ١\١٩٠ ، ط : رشیدیہ، تتارخانیہ :٢\٢٣٨ ،زکاة عروض التجارة ، البحر الرائق: ٢\٢٢٩، باب زکاة المال، ط: سعید ، شامی :٢\٣٠٠، باب زکاة المال
واللہ علم بالصواب
بنت عبدالباطن عفی عنھا
دارالافتا صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
١٤ شعبان ١٤٣٩ ھ
ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.
فیس بک:
https://m.facebook.com/suffah1/
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں: