بریسٹ کینسر کا وظیفہ

فتویٰ نمبر:5076

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!

بریسٹ کینسرآج کل دنیا میں بہت زیادہ پھیل چکا ہے، اس کو ہونے سے روکا جاسکتا ہے اگر ہر لڑکی سونے سے پہلے سورت کوثر 3 یا 5 یا 7 مرتبہ پڑھے۔

کیا یہ وظیفہ درست ہے؟

الجواب حامدا ومصلیا

مذکورہ بالا عمل کسی حدیث سے ثابت نہیں، ممکن ہے مجربات میں سے ہو لہذا اسے مسنون عمل سمجھ کر نہ کیا جائے۔

“وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا ھُوَ شِفَائ وَّرَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ وَلاَ یَزِیْدُ الظَّالِمِیْنَ إِلاَّ خَسَارًا” 

(بنی اسرائیل: 82)

“قُلْ ھُوَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا ھُدًی وَّشِفَاء”

(حم السجدہ: 44)

قال العلامة ابن القيم رحمه الله:

“ما من داء إلا وفي القرآن شفاؤه، علمه من علمه وجهله من جهله، وآيات القرآن عند أهل العلم فيها من عجائب الاستطباب ومن عجائب التداوي بها ما لا يعلمه كثير من الناس”.

واللہ سبحانہ اعلم

قمری تاریخ: 26/2/1441

عیسوی تاریخ: 26/10/2019

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں