بینائی کے لیے وظیفہ

فتویٰ نمبر:4092

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

فكشفنا عنك غطاءك فبصرك اليوم حديد (سورة ق:22 )

بينائی کےلیے صبح وشام سات مرتبہ پڑھ کے انگوٹھوں پر دم کرکے آنکھوں پر ملا جائے۔

کیا یہ پڑھنا درست ہے؟

والسلام

الجواب حامداو مصليا

اس آیت مبارکہ کو بینائی کے لیے پڑھنا درست ہے۔ 

طریقہ اس کا یہ ہے کہ آیت مبارکہ کو سات مرتبہ (اول وآخر درود شریف کے ساتھ) پڑھ کر انگوٹھوں کی پشت پر دم کرکے ان کو آنکھوں پر پھیرنے سے ان شاء اللہ آنکھوں کی ہر تکلیف دور ہوگی۔ 

( از علاج قرآنی مؤلف الشیخ سعید بن علی بن وھف القحطانی :80)

و اللہ سبحانہ اعلم

قمری تاریخ:4 رجب 1440ھ

عیسوی تاریخ:12 مارچ 2019ء

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں