سوال:بطخ اور مرغی کی بیٹ کا حکم کا کیا حکم ہے؟
الجواب ملھم بالصواب:
بطخ اور مرغی کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے۔ کپڑوں، بدن اور جائےنماز پر درہم کےوزن(4.5 ماشہ/4.35 گرام) سے زیادہ لگ جائے تو بغیر دھوئے نماز نہ ہوگی۔
____________
حوالہ جات:
1: لما فی رد المحتار علی الدر المختار (کتاب الطھارۃ باب الانجاس 1/577مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ):
من مغلظۃ۔۔۔۔۔وخرء کل طیر لا یذرق فی الھواء کبط اھلی و دجاج
2: لما فی رد المحتار علی الدر المختار(کتاب الطھارۃ باب الانجاس: 573 -1/571 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ):
وعفی الشارع عن قدر درھم وان کرہ تحریما، فیجب غسلہ، وما دونہ تنزیھا فیسن، و فوقہ مبطل فیفرض ۔۔۔ وھو مثقال عشرون قیراطا فی نجس کثیف لہ جرم وھو مثقال ھذا ھو الصحیح، وقیل یعتبر فی کل زمان درھمہ “بحر”. وافاد ان الدراھم ھنا غیرہ فی باب الزکاۃ، فانہ ھناک ماکان کل عشرۃ منہ وزن سبعۃ مثاقیل
3: والتقدیر بالدرھم مروی عن عمر وعلی وابن مسعود،وھو مما لا یعرف بالرائ فیحمل علی السماع اھ۔
واللہ اعلم بالصواب
18 نومبر 2021ء
11ربیع الثانی 1443ھ