فتویٰ نمبر:827
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے ہاں جب چھوٹا بچہ فوت ہو جائے تو اس کی ماں کو عصر سے مغرب تک پانی نہیں پینے دیا جاتا۔وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ بچے کو اس وقت پانی کی وجہ سے تکلیف ہوتی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے۔
والسلام
سائہ کا نام: بنت عبداللہ
الجواب حامدۃو مصلية
شرعی اعتبار سے یہ بالکل بےبنیاد اور فضول بات ہے.
واللہ اعلم
بقلم:بنت یعقوب
قمری تاریخ: ۲۲ذوالحجہ ۱۴۳۹
عیسوی تاریخ: ۳ستمبر ۲۰۱۸
تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم
ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.
فیس بک:
https://m.facebook.com/suffah1/
====================
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک
===================
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
===================
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں: