سوال: اعتکاف سے نکلنے کے بعد عورت حائضہ ہوئی اسکو شک ہو اکہ شاید یہ عذر پہلے ہی لاحق ہوگیا ہو تو کیا وہ روزہ کی قضاء کرے گی ؟
فتویٰ نمبر:43
جواب: جس وقت حیض کا خون دیکھے اس وقت سے حیض شروع ہوتا ہے شک پر حکم نہیں لگاتے لہذا اعتکاف ہوگیا ۔ روزہ کی قضاء نہیں۔ الیقین لایزول بالشک ۔