سوال: ایک وضو کے بعد عبادت کے بغیر دوسرا وضو کرنا کیسا ہے ؟
فتویٰ نمبر:61
جواب ؛ جب ایک دفعہ وضو کرلیا اور ابھی وہ ٹوٹا نہیں تو جب تک اس وضو سے کوئی ایسی عبادت نہ کرے جو وضو کے بغیر درست بس اس وقت تک دوسرا وضو کرنا مکروہ ہے ۔
( در مختار :1/88 )