ایک مٹی سے کئی افراد کا تیمم کرنا ۔

سوال:اگر مٹی سے تیمم کیا جارہا ہو تو ایک مٹی سے کتنے آدمی تیمم کر سکتے ہیں ؟
الجواب باسم ملہم الصواب

ایک مٹی سے کئی آدمی تیمم کرسکتے ہیں۔
___________

حوالہ جات :۔
1۔ولو تیمم اثنان فی مکان واحد جاز کذا فی محیط سرخسی ، واذا مرارا من موضع واحد جاز ۔

(فتاوی ھندیہ : 31/1)

2۔ويجوز التيمم بالتراب المستعمل عندنا، وفي قول للشافعي وظاهر مذهبه لا يجوز، والمستعمل ما يقام في العضو. وقال بعض أصحابه: ما بقي في العضو مستعمل دون ما يتناثر عنه، كذا في ” الحلية “، ولو تيمم جماعة بحجر واحد أو لبنة واحدة أو أرض جاز.

(البناية شرح الهداية :1 / 550)

واللہ اعلم بالصواب

22دسمبر 2022
28جمادی الثانی 1444

اپنا تبصرہ بھیجیں