عورت کا نماز میں جہراً قرآت کرنا

فتویٰ نمبر:2043

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! 

یہ پوچھنا تھا کے عورت نماز میں بلند آواز سے قرات کرسکتی ہے؟

والسلام

الجواب حامداو مصليا

عورت کو نماز کے اندر بلند آواز سے قرأت کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ دن کی نماز ہو یا رات کی، ہر حال میں آہستہ آواز میں قرأت کرنی چاہیے۔

ولا تجھر فی الجھریۃ بل لو قیل بالفساد بجھرھا لامکن بناء علی ان صوتھا عورۃ (رد المحتار: صفۃ الصلوۃ،۵۰۴/۱، سعید کراچی)

فقط

و اللہ سبحانہ اعلم

✍بقلم : 

قمری تاریخ:4 ربیع الثانی 1440ھ

عیسوی تاریخ:12 دسمبر 2018ء

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں