سوال: انگوٹھی پر حروف مقطعات اور بعض دوسری آیتیں لکھی رہتی ہیں کیا اس انگوٹھی کو پہن کر بیت الخلاء جانا درست ہے ؟
فتویٰ نمبر:73
جواب : درست نہیں البتہ جیب میں رکھی ہویا کسی کپڑے وغیرہ میں لپٹی ہوئی ہو تو گنجائش ہے ۔
قال العلامۃ الطحاوی :” ثم محل اکراھۃ ان لم یکن مستورا، فان کان فی حینئذ لباس بہ۔” (حاشیۃ الطحاوی علی مراقی :45)