آڑ

  قبروں اور نمازی کے درمیان کوئی آڑ ہو تو نماز پڑھنا جائز ہے آڑ نہ ہو تو مکروہ ہے۔ (مزید دیکھیے: قبر)

اجنبی مرد وعورت کے بیچ میں  کوئی آڑ ہو تو  خلوت بالاجنبیہ کا گناہ لازم نہیں آتا۔ (مزید دیکھیے: خلوت)

 جھوٹی قسموں کو آڑ بنانا بہت بڑا گناہ ہے۔ 

   مسجد کی آڑ میں سرکاری املاک پر قبضہ درست نہیں۔ (فتاوی مفتی محمود:1/769)

اپنا تبصرہ بھیجیں