سوال: آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے ؟
جواب : آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا بہتر نہیں ہے ۔لیکن اگر آنکھیں بند کر نے میں نماز میں دل خوب لگتا ہے تو کوئی حرج نہیں ۔ بہتر یہ ہے کہ کچھ دیر آنکھیں بند کرے اور کچھ دیر کھول لے ۔
( بہشتی زیور :حصہ 2/25)