سوال: عالم مرد حضرات کا بغیر کسی پردے کے اہتمام کے عورتوں کو تعلیم دینا کیسا ہے ؟
جواب: ان حضرات کا عمل خلاف شرع ہے لہذا خلاف شرع کام خواہ کوئی بھی کرے اسے جائز نہ کہاجائیگا اس سےا جتناب ضروری ہے ۔
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ۔
” قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ “
” مومنوں سے کہ دیجئے اپنی نظروں کو جھکالیں ” ( سورۃ النور :30)