اس سورت کا بنیادی مقصد اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات ہے،او ران عقائد کے خلاف کفار مکہ جو اعتراضات اٹھایا کرتے تھے،سورت میں ان کا جواب بھی دیاگیا ہے،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر ان لوگوں کا ایک اعتراض یہ تھا کہ ایک ہم جیسے انسان کو پیغمبر بناکر کیوں بھیجا گیا ہے، اس کے جواب میں فرمایاگیا ہے کہ انسانوں کے پاس انسان ہی کو پیغمبر بناکر بھیجنا مناسب تھا،اور اس ضمن میں بہت سے پچھلے پیغمبروں کا حوالہ دیاگیا ہے کہ وہ سب انسان ہی تھے،او رانہوں نے اپنی اپنی قوموں کو انہی عقائد کی تعلیم دی تھی جو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے عقائد ہیں،انبیائے کرام کے اسی حوالے کی بنا پر اس سورت کا نام سورۃ الانبیاء رکھا گیا ہے۔
- کثرت عمرہ افضل ہے یا کثرت طوافسوال: کثرت عمرہ افضل ہے یا کثرت طواف؟الجواب باسم ملھم الصوابواضح رہے کہ کثرت طواف عمرے مزید پڑھیں
- جوئے کے سوفٹ وئیر کی ٹیسٹنگ کا حکمسوال:میں موبائل میں ایپلیکیشنز یا سافٹ وئیر وغیرہ میں اسکی ٹیسٹنگ کرتی ہوں، پیشہ ورانہ طور مزید پڑھیں
- مشکوک مال میراث کا حکمسوال:السلام علیکمدو باتیں پوچھنی ہیں1: ترکہ کا مال ہمارے یہاں مشہور ہے کہ یہ پاک اور مزید پڑھیں
- پہلی مرتبہ عمرہ کرنے والے پر حج کی فرضیتسوال:اگر کوئی پہلی مرتبہ ربیع الاول میں عمرہ کرے اور اس نے حج بھی نہیں کیا مزید پڑھیں
- انسانی اعضأ کی پیوند کاری کا حکمسوال:میرا بیٹا سرجری کی تعلیم حاصل کر رہا ہے ۔آج کل اعضاء کی پیوند کاری پر مزید پڑھیں
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔