فتویٰ نمبر:428
سوال: محرم میں شادی بیاہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب ؛ شریعت میں کوئی مہینے ایسے نہیں جس میں شادی سے منع کیاگیا ہے اس مہینے میں شادی نہ کرنا اس عقیدہ سے کہ یہ مہینے منحوس ہے اسلام اس نظریہ کا قائل نہیں محرم میں نکاح کرنا جائز ہے ۔ ( آپ کے مسائل اور ان کا حل 51/320)