سوال : اونگھنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں ؟
جواب : سونے سے پہلے جو انسان پر غنودگی کی کیفیت ہوتی ہے وہ اونگھ کہلاتی ہے ،اس سے وضو اس وقت ٹوٹتا ہے جب انسان اپنے ارد گردہونے والی اکثر باتوں کو نہ سمجھ سکے ،اگھر وہ اونگھ کی حالت میں اکثر باتوں کو سمجھتا ہے تو ایسے اونگھنے سے اس کا وضو نہیں ٹوٹے گا ۔