- سوال: شوہر کو پسند ہے کہ بیوی بال کٹوائے تو کیا شوہر کی اجازت سے بیوی بال کٹواسکتی ہے؟
- جواب: بال کٹوانا حرام ہے- شریعت کے حکم میں شوہر کی اجازت کا اعتبار نہیں اگر کوئی عورت شوہر کو خوش کرنے کے لیے اپنے بالوں کو کٹوائے تو یہ ناجائز ہے- (خواتین کے دینی مسائل: ج1 ص53)
Load/Hide Comments