سوال: اگر ٹینکی یا ٹینک میں مرا ہوا جانور نظر آئے یا نجاست پڑی ہوئی نظر آئے تو پانی ک ب سے ناپاک شمار ہوگا ؟
جواب : مذکورہ صورت میں اگر نجاست یا جانور گرنے کا صحیح وقت یقینی یا غالب گمان کے طور پر معلوم نہ ہو تو جس وقت جانور یا نجاست دیکھی ہے اس وقت اسے ناپاک سمجھاجائے گا۔