فتویٰ نمبر:539
سوال: الھدیٰ انٹرنیشنل میں کام کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے اسکی تنخواہ لینا کیسا ہے ؟
جواب : الھدیٰ انٹرنیشنل کے نظریات اکثر غلط ہیں ان میں سے بعض واضح گمراہانہ بعض جمہورا امت کے خلاف ہیں بعض فتنہ انگیز ہیں جس سے مسلمانوں کے درمیان افتراق وانتشار پیدا ہونے کا فتویٰ اندیشہ ہے لہذا اس سے اجتناب کرنا اور تعاون نہ کرنا واجب ہے چاہے ملازمت سے استعفاء ہی دینا پڑے ۔ چنانچہ ایسےا داروں سے ملنے والی تنخواہ کراہت سے خالی نہیں ۔