نماز کے فرائض
نماز میں چھ چیزیں فرض ہیں:
1- نیت باندھتے وقت ’’اﷲ اکبر‘‘ کہنا۔
2-تین مرتبہ ’’سبحان ربی الاعلیٰ‘‘ کہنے کے برابر کھڑا رہنا۔
3-قرآن مجید میں سے کوئی سورت یا آیت پڑھنا۔
4-رکوع کرنا۔
5-دونوں سجدے کرنا۔
6-نماز کے اخیر میں’’ التحیات ‘‘پڑھنے کے بقدر بیٹھنا۔