جس چیز میں مفاسد زیادہ فائدے کم ہو ،اس سے دور ہنا چاہیے ۔ يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ قُلْ فِيهِمَا إِثْمٌ كَبِيرٌ وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَإِثْمُهُمَا أَكْبَرُ مِنْ نَفْعِهِمَا [البقرة: 219]
یہ شریعت کا بہت بڑا اصول ہےاس سے بہت سارے مسائل اخذ ہو سکتے ہیں ۔ہر گناہ میں کچھ کچھ فائدے ہوتے ہیں ،لیکن مفاسد اور خرابیاں زیادہ ہوتی ہیں اس لیے وہ کام حرام ہے۔
1-۔جوا کھیلنا۔2۔شراب کم پئےیا زیادہ دونوں صورتیں حرام ہیں ۔3۔اپنا مال ،اولاد یابیوی کو داؤ پر لگانے کی ہر صورت حرام ہے۔
Load/Hide Comments