نمازِ جنازہ کی نیت

نمازِ جنازہ کی نیت

جنازے کی نماز میں یہ نیت کرنی چاہیے کہ میں یہ نماز اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور اس میت کے واسطے دعا کے لیے پڑھتاہوں اور اگر مقتدی کو یہ معلوم نہ ہو کہ یہ میت مرد ہے یا عورت تو اس کے لیے یہ نیت کرلینا کافی ہے کہ میرا امام جس کی نماز پڑھتا ہے اسی کی میں بھی پڑھتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں