1۔اعتکاف کی حالت میں بیوی سے ہمبستری جائز نہیں،اگر ہمبستری کرلی تو اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔{وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ} [البقرة: 187]
2۔اعتکاف ہر قسم کی مساجد میں جائز ہے اس لیے کہ فِي الْمَسَاجِدِ کا لفظ عام ہے۔
3۔ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ کے لفظ سے معلوم ہوا کہ معتکف اپنے اعتکاف سے نہ نکلے۔ہاں!شرعی اور طبعی ضرورت سے نکل سکتا ہے۔ بلا ضرر ورت مسجد سے باہر نکل گیاتو اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔
Load/Hide Comments