متعدد اذانوں میں سے کس کا جواب دے؟

متعدد اذانوں میں سے کس کا جواب دے؟

اگر کئی مسجدوں سے اذان سنائی دے تو بہتر یہ ہے کہ سب اذانوں کا جواب دے اور اگر اس میں مشکل ہو تو پہلی اذان کا زیادہ حق ہے کہ اس کا جواب دے، چاہے یہ اذان محلہ کی مسجد میں ہو یا کسی دوسری مسجد میں۔( أحسن الفتاویٰ : ۲/۲۹۲ )

اپنا تبصرہ بھیجیں