دانتوں پر سونے اور چاندی کا خول ہو تو وضو اورغسل کا حکم
علاج کے طور پر دانت کے سوراخ میں سونا، چاندی، سیسہ وغیرہ میں سے کوئی چیز ڈال کر دانت بند کر دیا جائے تو وہ ڈالی ہوئی چیز بدن کا جز بن جائے گی اور وضو و غسل میں اس چیز کو پانی پہنچانا کافی ہو جائے گا، اس کے نیچے پانی پہنچانا ضروری نہیں۔ ( فتاویٰ رحیمیہ : ۴/۱۸ )