روئے زمین پر خنزیر یعنی سور سب سے گندا بے حیا اور دیوث قسم کا جانور ہے یہ گندگی اور غلاظت پر گزار ا کرتا ہے جن علاقوں میں لوگ اجابت کیلئے کھلی جگہوں پر جاتے ہیں اور وہاں باتھ روم کی سہولت میسر نہیں ہوتی ایسے علاقوں میں سور بھی پائے جاتے ہیں تو تجربہ ثابت کرتا ہے کہ ایسے لوگوں کو اپنا فضلہ صاف کرنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی سور آکر ان کی گندگیوں کو کھا کر ہضم کر لیتا ہے ۔ یہ وہ جانور ہے جو اپنی شریک حیات کے ساتھ صحبت کرنے کے لیے اپنے دوستوں کو دعوت دیتا ہے ۔
اسلام نے سور کو حرام قرار دیا ہے جس کے کئی اسباب میں سے یہ دو اسباب بھی ہیں آج ہم سور کھانے والوں کو دیکھتے ہیں کہ وہ بھی اپنے دوستوں سے بیویاں تبدیل کرتے ہیں اسلام کی خوبی ہے کہ اس نے ایسے خبیث جانور سےمسلمانوں کو دور رکھا تاکہ اس کی یہ گندی صفات اس کے کھانے والوں میں بھی پیدا نہ ہوجائیں ، جس طرح شیر ، کتا، چیتا ، بلی سے اسلام نے منع کیا ہے تاکہ ان جیسی درندگی ان کے کھانے والوں میں پیدا نہ ہوجائے ۔
I enjoy looking at your internet site. With thanks!|