وہ شخص جس کے بال پیشانی پربھی ہوں، اسی طرح جس کے بال پیشانی سے بہت پیچھے ہوں،اور الانزع یعنی جو سر کے دائیں بائیں جانب سے گنجا ہو درمیان میں بال ہوں۔تو یہ تینوں قسم کے لوگ بھی پیشانی کی سطح سے چہرہ دھوئیں گےجہاں سے عام لوگوں کے پیشانی کے بال اگتے ہیں۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 97)
عَدَلَ عَنْ قَوْلِهِمْ مِنْ قُصَاصِ شَعْرِهِ الْجَارِي عَلَى الْغَالِبِ إلَى الْمُطَّرِدِ لِيَعُمَّ الْأَغَمَّ وَالْأَصْلَعَ وَالْأَنْزَعَ