اس دنیا کو اللہ نے ترتیب سے بنایا ہے اللہ چاہتا تو ایک ہی امر کن سے اس دنیا کو قائم کرتا لیکن انسانوں کے لیے یہ مثال ہے کہ ہر کام ترتیب سے کیا جائے۔
بلا ترتیب کام کا کوئی معیار نہیں ہوتا۔
اپنے وقت کو منظم کریں اور کاموں کو ترتیب وار کریں۔۔
بلا ترتیب کام کا کوئی معیار نہیں ہوتا۔
اپنے وقت کو منظم کریں اور کاموں کو ترتیب وار کریں۔۔